• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو نور والے صحابی arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    دو نور والے صحابی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صدقے ہمیں بھی عشقِ رسول کی لا زوال دولت، سُنّت سے محبت، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی اطاعت کا جذبہ نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    نیک عمل نمبر 58 کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! نیک نمازی بننے، سُنّت سے محبت کرنے اور اطاعتِ مصطفےٰ کا جذبہ پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے! ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجئے!  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!   دِین و دُنیا کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ یاد رہے! ذیلی حلقے کے12 دینی کاموں میں سے روزانہ کاایک  دینی کام ”نیک اعمال“ کا رسالہ پُر (Fill) کرنا بھی ہے، شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ ” 72 نیک اعمال“ نیک بننے کا ایسا زبردست نسخہ ہے کہ ان پر پابندی سے عمل کرنے والا آہستہ آہستہ نیکیوں پر عمل کرنے والا بن جاتا ہےانہیں ”72 نیک اعمال“ میں سے ایک نیک عمل نمبر58 یہ ہے” کیا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کی سعادت حاصل کی؟

    الحمد للہ! شیخ طریقت، رہبرِ شریعت، امیر اہلسنت، حضرت علامہ مولانا، ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ  ہر ہفتے  کو بعدِ نمازِ عشا مدنی چینل پر براہِ راست (Live) مدنی مذاکرہ فرماتے   ہیں، جس میں دنیا بھر سے عاشقانِ رسول دینی ودنیوی مشکلات کے حل کے لئے آپ کی بارگاہ میں سوال کرتے اور آپ ان کے عِلْم  وحکمت سے بھرپور جواب دیتے ہیں۔ آپ بھی ہر ہفتے مدنی مذاکرے میں شرکت کی عادت بنائیے!  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!  خود ہی اس کی برکتیں دیکھ لیں گے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پُراَسرار مَعذور
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ کی چند خصوصیات
    • پہلی خصوصیت: عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ ذُو النُّوْرَیْن ہیں
    • ذُوْالنُّوْرَیْن لقب کی پہلی وجہ
    • تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نُور کا
    • ذُوْ النُّورَیْن لقب کی دوسری وجہ
    • ذُو النُّورَین لقب کی تیسری وجہ
    • دوسری خصوصیت:
    • نکاح میں حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی 2 شہزادیاں آئیں
    • شہزادیوں کا نِکاح بذریعہ وحی ہوا
    • تیسری خصوصیت:حیا فرمانے والے
    • بھلائی چار چیزوں میں ہے
    • اسلام کا خُلق حیا ہے
    • حیا کا ماحول سے تعلق
    • چوتھی خصوصیت: دُعائے مصطفےٰ کے حریص
    • کسی کے لئے ایسی دُعا کرتے نہیں دیکھا
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا بڑی فضیلت ہے
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجئے!
    • پانچویں خصوصیت: بیعتِ رضوان
    • دستِ حبیبِ خُدا، ہاتھ بنا آپ کا
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ اور سُنّتِ مصطفےٰ سے محبت!
    • آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سے پہلے طواف نہ کیا
    • رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سے آگے بڑھنا منع ہے
    • عثمان ہر گز طواف نہیں کریں گے
    • نیک عمل نمبر 58 کی ترغیب
    • 2 اَنگوٹھی پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • انگوٹھی پہننے کی بقیہ سنتیں
    • *گھر سے نکلتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami