• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضاحت: یعنی حضرت عیسیٰ  علیہ السَّلام  کی یہ شان تھی کہ مٹی کے پرندوں کو پھونک مارتے اور ان میں جان ڈال دیا کرتے تھے، ہمارے آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی یہ شان ہے کہ پھونک مارنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی، محض اشارہ فرما دیتے ہیں اور بےجانوں میں جان پڑ جاتی ہے۔

    بندِ غم کاٹ دیا کرتے ہیں تیرے اَبْرُو                          پھیر دیتا ہے بلاؤں کو اشارہ تیرا([1])

    یہ حقیقت ہے، جن کا ایک اشارہ آفتوں، بلاؤں کو ٹال دیا کرتا ہے، اُن محبوب آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے مکّہ پاک میں 10 سال کا عرصہ یُوں گزارا کہ * مکّے کے غیر مسلم تکلیفیں دیتے*جِسْمِ مقدَّس سے خون بہہ نکلتا*کوئی مَعَاذَ اللہ! گالیاں بکتا *کوئی مبارَک، مقدَّس، اُجلے اُجلے چمکدار لباس شریف پر مَٹّی ڈال دینے کی جسارت کرتا *اَبُولَہب بدبخت جیسے تو پتھر بھی برسانے سے باز نہ آتے، اس کے باوُجُود آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نہ ان کے خِلاف دُعا فرماتے ہیں، نہ ہی نیکی کی دعوت کا عظیم کام روکتے ہیں بلکہ صبر و تحمل کا گویا پہاڑ بن کر 10 سال تک مسلسل تکلیفیں برداشت کرتے چلے جاتے ہیں۔

    راہِ خُدا میں تکلیف اٹھانا سُنّت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! اِس میں ہمارے لیے سبق ہے اور وہ یہ کہ دِین کے کام میں مشکلات برداشت کرنی ہی پڑتی ہیں۔ ہمارے ہاں لوگ گھبرا جاتے ہیں، اُکتا جاتے ہیں، دِل برداشتہ ہو کر الگ ہو کر بیٹھ جاتے ہیں، مثلاً؛ عِمامہ شریف باندھا، گھر والوں نے باتیں سُنانا شروع کر دِیں، یہ دِل برداشتہ ہو کر عِمامہ شریف اُتار دیں گے* داڑھی سجائی، لوگوں نے جملے کَسنے شروع کر دئیے! یہ مَعَاذَ اللہ! اُکتا کر داڑھی منڈا دیں گے *نیکی کی دعوت دینے نکلے، لوگوں نے بدتمییزی کر دی *کسی نے گالی دے دی *دھکا دے دیا *جملے کَس دئیے!


     

     



    [1]... ذوقِ نعت، صفحہ:26۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کعبے کو دیکھنے کی فضیلت
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • نیکی کی دعوت مشکل ہی کام ہے
    • راہِ خُدا میں تکلیف اٹھانا سُنّت ہے
    • نیکی کی دعوت دینا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • آقا کریم اور شوقِ تبلیغِ دِین
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والے لوگ
    • مُبلِّغ مَحْبُوب ہی نہیں،مَحْبُوب گَر ہوتا ہے
    • جنّتی بنانے کا شوق
    • آگ میں گِرتے پتنگوں کی مثال
    • پیارے آقا عزیز ہیں
    • پیشاب میں خُون آنے لگتا
    • گنہگاروں کے لیے مہربان ہو جائیے!
    • نیکی کی دعوت عام کرنے کا طریقہ
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami