• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خُون بہہ رہا تھا، وہ فرماتے جاتے تھے: لوگو...!! کلمہ پڑھو...! فلاح پا جاؤ! ایک شخص اُن کے پیچھے پیچھے تھا، اُن پر پتھر برسا رہا تھا۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ بتایا گیا: یہ ہاشمی ہیں، نبوت کا دعویٰ کرتے ہیں اور اِن کے پیچھے اِن کا چچا اَبُولَہب ہے۔ ([1])

    اگر ایمان لے آؤ تو بچ جاؤ گے اے لوگو!   فلاحِ دنیوی و اُخروی پاؤ گے اے لوگو!

    اُمَیَّہ، بُو لَہَب، بُو جَہل، عُقْبَہ سخت دشمن تھے        شَقَاوت پیشہ تھے، بِیْدَادگَر تھے اور پر فن تھے([2])

    وضاحت:نبی پاک  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے لوگوں سے کہا کہ اگر تم ایمان لے آو گے تو عذابِ الٰہی سے بچ جاؤ گے اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہو جاؤ گے، اُمَیَّہ،اَبُو لَہب، اَبُو جَہل، عُقْبَہ اس بات پر آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے سخت ترین دشمن ہو گئے، یہ لوگ بد بخت، ظلم و ستم کرنے والے، چالاک، مَکّارتھے۔

    جبرائیل  علیہ السَّلام  نے خِدْمت کی

    اللہ! اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! ذرا تَصَوُّر تو باندھیے! کتنی دَرْد بھری باتیں ہیں۔ ہمارے پیارے آقا، جان سے زیادہ عزیز آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ، اُن کے نعلَین شریف (یعنی مُبارَک جوتوں) سے لگنے والی مقدّس خاک پر ہم جیسے کروڑوں کی جانیں قربان ہوں، آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  پر پتھر برسائے جاتے ہیں، جسمِ پاک سے خُون بہتا ہے، تکلیفیں برداشت فرماتے ہیں، اس کے باوُجُود نیکی کی دعوت کا عظیم کام جاری رکھتے ہیں۔

    ایک مرتبہ کا واقعہ ہے، محبوبِ ذیشان  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تشریف فرما تھے، آپ کا جِسْمِ پاک لہو لہان تھا۔ اتنے میں جبرائیلِ امین  علیہ السَّلام  حاضِر ہوئے، عرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  !


     

     



    [1]... معجم کبیر، جلد:4، صفحہ:391، حدیث:8100۔

    [2]... شاہنامۂ اسلام، صفحہ:111 اور 118 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کعبے کو دیکھنے کی فضیلت
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • نیکی کی دعوت مشکل ہی کام ہے
    • راہِ خُدا میں تکلیف اٹھانا سُنّت ہے
    • نیکی کی دعوت دینا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • آقا کریم اور شوقِ تبلیغِ دِین
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والے لوگ
    • مُبلِّغ مَحْبُوب ہی نہیں،مَحْبُوب گَر ہوتا ہے
    • جنّتی بنانے کا شوق
    • آگ میں گِرتے پتنگوں کی مثال
    • پیارے آقا عزیز ہیں
    • پیشاب میں خُون آنے لگتا
    • گنہگاروں کے لیے مہربان ہو جائیے!
    • نیکی کی دعوت عام کرنے کا طریقہ
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami