• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی طرف بھاگتے ہوئے آگ میں گرنے لگے، وہ شخص پتنگوں کو آگ میں گِرنے سے روکتا ہے مگر وہ نہیں رُکتے، آگ میں گرتے ہی جاتے ہیں۔ پس میں وہ ہوں جو لوگوں کو پکڑ پکڑ کر آگ سے دُور کھینچتا ہوں اور لوگ ہیں کہ آگ میں گِرتے ہی چلے جاتے ہیں۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ دِلِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی پیاری پیاری تمنّا ہے، آپ چاہتے ہیں کہ لوگ جہنّم کے رستے سے ہٹ جائیں، جنّت کے رستے پر چل پڑیں۔ یہی وہ شوق اور چاہت ہے، جس کے سبب آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے طائِف میں پتھر بھی کھائے، جسمِ پاک خُون سے رنگین بھی ہوا، 10 سال تک مسلسل آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اَہْلِ مکّہ کو نیکی کی دعوت دیتے رہے، ہر سال حَجّ کے موسَم میں نیکی کی دعوت بھی دیتے، ایک ایک قبیلے کے پاس الگ الگ جا کر بھی اِسلام کی دعوت دیتے، اَبُولَہب اور اَبُوجَہل بدبخت پتھر بھی برساتے ہیں، مبارَک قَدَم خون سے رنگین ہو جاتے ہیں، اِس کے باوُجُود بھی آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نیکی کی دعوت کا کام روکتے نہیں ہیں، سب تکلیفیں برداشت کر کے بھی دِین کا کام جاری رکھتے ہیں۔ آخر کیوں...؟ اِس لیے کہ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی تمنّا ہے کہ لوگ جنّتی ہو جائیں۔

    پیارے آقا عزیز ہیں

    اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا ایک وَصْف ارشاد فرمایا:

    عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ (پارہ:11، سورۂ توبہ:128)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے۔

     اس آیت کے تحت تفسیر نعیمی میں ہے: یعنی اُن مَحْبُوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  پر تمہارے وہ گُنَاہ بھاری ہیں جو تم کو مشقت یعنی دوزخ میں پہنچائیں گے۔ تم گُنَاہ کرتے ہو تو


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الرقاق، باب الانتہاء عن المعاصی، صفحہ:1593، حدیث:6483۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کعبے کو دیکھنے کی فضیلت
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • نیکی کی دعوت مشکل ہی کام ہے
    • راہِ خُدا میں تکلیف اٹھانا سُنّت ہے
    • نیکی کی دعوت دینا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • آقا کریم اور شوقِ تبلیغِ دِین
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والے لوگ
    • مُبلِّغ مَحْبُوب ہی نہیں،مَحْبُوب گَر ہوتا ہے
    • جنّتی بنانے کا شوق
    • آگ میں گِرتے پتنگوں کی مثال
    • پیارے آقا عزیز ہیں
    • پیشاب میں خُون آنے لگتا
    • گنہگاروں کے لیے مہربان ہو جائیے!
    • نیکی کی دعوت عام کرنے کا طریقہ
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami