• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ایّامِ حج اور تبلیغِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انہیں جنّت کی راہ دکھاتے، وہ ظُلْم و سِتَم سے باز نہیں آتے تھے، آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نیکی کی دعوت کا کام بند نہیں فرماتے تھے۔ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا وہ تاریخی جملہ بھی یاد کیجئے! آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا تھا: اگر یہ لوگ میرے سیدھے ہاتھ پر سُورج اور دوسرے ہاتھ پر چاند بھی لا کر رکھ دیں، تب بھی میں اس کام کو ہر گز ہر گز نہیں چھوڑوں گا۔ ([1])

    پِھر شِعْبِ اَبِی طالِب کا واقعہ بھی یاد کیجئے! پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نیکی کی دعوت عام کرتے، غیر مسلم اِس پر تنگ دِل ہوا کرتے تھے، آخر انہوں نے مِل کر آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  سے اور آپ کی حمایت کرنے والے لوگوں سے سوشل بائیکاٹ کر دیا۔ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ، آپ کا کلمہ پڑھنے والوں اور آپ کے خاندان والوں نے 3 سال کا عرصہ شِعْبِ اَبِی طالِب (یعنی دوپہاڑوں کے درمیان کی ایک گھاٹی) میں گزارا۔ کفّار کھانا، پینا وغیرہ کچھ بھی یہاں تک جانے نہیں دیتے تھے۔ اب صُورتِ حال یہ تھی کہ شِعْبِ ابی طالِب میں موجود مسلمانوں پر بھوک کا غلبہ تھا، بچّے بھوک پیاس کے سبب بِلْبِلاتے، روتے، چلّاتے، یہ کفّار ننھے بچوں کی چیخ پُکار سُن کر قہقہے لگاتے تھے۔ وہ عظیم عاشقانِ رسول کئی کئی دِن تک بھوکے رہتے، بعض دفعہ بُھوک غلبہ کرتی تو درختوں کے پتّے اُبال کر کھا لیتے۔([2]) حضرت سَعد ابن ابی وَقّاص  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا بیان ہے کہ ایک بار رات کو اِنہیں سُوکھے ہوئے چمڑے کا ایک ٹکڑا کہیں سے مل گیاآپ  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے اُسے پانی سے دھویا، آگ پر بھُونا، کُوٹ کر پانی میں گھولا اور سَتُّوکی طرح پی کر اپنے پیٹ کی آگ بجھائی۔([3])

    وہ بھوکی بچیوں کا رُوٹھ کر فِی الفَور مَن جانا              خدا کا نام سُن کر صَبر کی تصویر بن جانا


     

     



    [1]... سیرت ِرسولِ عربی، صفحہ:85۔

    [2]... سیرتِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم، صفحہ:139-140 ملخصاً۔

    [3]... الروض الانف، حدیث نقض الصحیفۃ، جلد:2، صفحہ:178-179۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کعبے کو دیکھنے کی فضیلت
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • نیکی کی دعوت مشکل ہی کام ہے
    • راہِ خُدا میں تکلیف اٹھانا سُنّت ہے
    • نیکی کی دعوت دینا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ بھی نیکی کی دعوت دیجئے!
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • آقا کریم اور شوقِ تبلیغِ دِین
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والے لوگ
    • مُبلِّغ مَحْبُوب ہی نہیں،مَحْبُوب گَر ہوتا ہے
    • جنّتی بنانے کا شوق
    • آگ میں گِرتے پتنگوں کی مثال
    • پیارے آقا عزیز ہیں
    • پیشاب میں خُون آنے لگتا
    • گنہگاروں کے لیے مہربان ہو جائیے!
    • نیکی کی دعوت عام کرنے کا طریقہ
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami