• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واجِب قربانی نہ کرنا arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    واجِب قربانی نہ کرنا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ  سے بچنے کے لئے

    * علم دین حاصل کیجئے!(کم از کم فرض عِلْمِ دین تو سیکھ ہی لیجئے کہ فرض عِلْمِ دین نہ سیکھنا گُنَاہ ہے)*مال کی محبّت دِل سے نکالیئے! *نیک لوگوں بالخصوص حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال قربانیوں کے واقعات پڑھیئے!اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ایمان مضبوط ہو گا، دِل سے دُنیا کی محبّت نکلے گی اور جذبۂ ایمانی بڑھے گا*قربانی کرنے کے فضائل پڑھیئے!(مثلاً حدیثِ پاک میں ہے: جس نے خوش دلی سے ثواب حاصل کرنے کے لئے قربانی کی، وہ قربانی جہنّم کی آگ  سے حِجاب(یعنی رَوک)ہو جائے گی([1])  ) *سُنی سُنائی باتوں پر چلنے کی بجائے دُرُست اور مضبوط ذرائع سے ہی  عِلْمِ دِین سیکھئے! آج کل بہت سے جاہِل یا فتنہ باز سوشل میڈیا وغیرہ پر سَستی شہرت کمانے کے لئے جہالت پھیلاتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے رہتے ہیں، ان کی باتوں سے دُور رہنا ہی مناسب ہے، امام اِبْنِ سِیْرِیْن  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:یہ عِلْم تمہارا دِین ہے، غور کرو! تُم اپنا دِین کس سے سیکھ رہے ہو۔([2]) *بُری صحبت سے بچئے، اچھے لوگوں کے پاس بیٹھنے، اچھوں ہی کی باتیں سُننے اور اچھوں ہی کو دوست بنانے کا پکّا عزم کر لیجئے! یاد رکھئے! بُری صحبت ایمان کے لئے سخت نقصان دہ ہے ۔

    نوٹ: قربانی کے تعلق سے تفصیلی معلومات کے لئے *.شیخ طریقت امیر اہلسنت   دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ  کا رسالہ ابلق گھوڑے سوار   *.اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہار شریعت جلد:3، صفحہ:327سے357 پڑھ لیجئے!

    سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا

    قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد کی دعا

    قربانی اپنی طرف سے ہو توذَبح کے بعد یہ دعا پڑھئے!

    اللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ خَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُوَ السَّلَا مُ


     

     



    [1]... معجم كبير، جلد:2،صفحہ:213،حدیث:2670۔

    [2]... مسلم ،مقدمہ ،باب بیان ان الاسناد فی الدینا...الخ،صفحہ:14۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • واجِب قربانی نہ کرنا
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • واجِب قربانی نہ کرنے کے مختلف احکام
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ سے بچنے کے لئے
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami