• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واجِب قربانی نہ کرنا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    واجِب قربانی نہ کرنا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آیت مبارکہ

    فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ(۲) (پارہ:30،سورۂ الکوثر:2)

    ترجمہ کنزُ العرفان: تو تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھواور قربانی کرو۔

    تفسیر نور العرفان میں ہے: اس آیت سے دو مسئلے معلوم ہوئے: (1):قربانی (یعنی شرعی طریقے کے مطابق مخصوص جانور کا خون بہانا) اسلامی شِعَار (یعنی اسلامی کی پہچان) ہے، اس کے بدلے قیمت وغیرہ نہیں دی جا سکتی۔ (2):قربانی صِرْف مَکّہ مُعَظَّمہ والوں یا حاجیوں کے لئے خاص نہیں (بلکہ جس کے لئے شرائط پُوری ہوں، اس پر واجب ہے)۔([1])

    فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

    جس کے پاس قُربانی کی وُسعَت ہو، پھر بھی قربانی نہ کرے، وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔ ([2]) ایک حدیث پاک میں فرمایا: دوزخ میں سب سے پہلے تین شخص جائیں گے، ان میں سے ایک وہ مالدار کہ اپنے مال میں اللہ پاک کا حق (مثلاً زکوٰۃ، فطرہ اور قربانی وغیرہ) ادا نہیں کرتا۔([3])

    واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب

    (1):علم دین کی کمی(کہ بعض لوگ دِینی معلومات کی کمی کے سبب غلط انداز میں قربانی کرتے ہیں یا اُن پر قربانی واجب ہو رہی ہوتی ہے، اور وہ جانتے ہی نہیں کہ ہم پر قربانی واجب ہے، یُوں ترکِ واجب کے گُنَاہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں) (2):مال کی محبّت(3):بےراہ رَوِی (یعنی بُرے نظریات کے پیچھے چلنا)(4):بُری صحبت (مثلاً آزاد خیال اور لبرل قسم کے لوگوں کی صحبت میں بیٹھنا، ان کی باتیں سُننا ، ٹی وی چینل یا سوشل میڈیا وغیرہ پر ان کے پروگرام دیکھنا وغیرہ)۔


     

     



    [1]... تفسیر نور العرفان،  پارہ :30، سورۂ الکوثر ،تحت الآیۃ :2،صفحہ:906۔

    [2]... ابن ماجہ، کتاب الاضاحی، باب الاضاحی واجبۃ ام لا؟، صفحہ :509، حديث :3123۔

    [3]... صحیح ابن خزیمہ، کتاب الزکوٰۃ،باب ذکر ادخال مانع الزکوۃ النار...الخ ،صفحہ: 515، حدیث2249 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • واجِب قربانی نہ کرنا
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • واجِب قربانی نہ کرنے کے مختلف احکام
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ سے بچنے کے لئے
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami