• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • واجِب قربانی نہ کرنا arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    واجِب قربانی نہ کرنا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واجِب قربانی نہ کرنے کے مختلف احکام

    (1):  واجِب قربانی نہ کرنا حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔([1]) (2):قربانی کے وقت میں قربانی کرنا ہی لازِم ہے، کوئی دوسری چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔([2])  (3):قربانی کی جگہ بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا کافِی نہیں ہے۔([3]) اگر ایسا کرے گا تو عذاب کا حقدار ہو گا۔([4])  (4):قربانی کا اِنکار کرنے والا گمراہ ہے([5])اور جو اسے ظُلْم کہے (جیسے بعض آزاد خیال یا لِبْرَل ذِہنیت کے مالِک کہہ دیتے ہیں) کافِر ہے۔([6]) (5): جس پر قربانی واجب ہے،اس کو خود اپنے نام سے قربانی کرنا ہوگی ،اگر اپنی زوجہ ،لڑکے یا کسی اور کی طرف سے کرے گا ،تو اس کا واجب ادا نہ ہو گا۔([7])  (6):ایک گھر یا ایک خاندان کے مختلف افراد پر (مثلاً باپ، بیٹے، بھائی، چچا تایا وغیرہ پر الگ الگ) قربانی واجب ہونے کے باوُجُود اگر ان سب کی طرف سے صِرْف ایک قربانی (مثلاً بکرا یا بھیڑ) یا (بڑے جانور کے) صِرْف ایک حصے کی قربانی کی جائے گی تو کسی کی بھی قربانی ادا نہیں ہو گی۔([8]) (7):قربانی اللہ پاک کے لئے کی اور اس کا ثواب مسلمانوں (مثلاً اپنے فوت شدہ والدین، عزیز رشتے دار، بلکہ تمام اُمّتِ مسلمہ) پہنچایا  تو قربانی درست ہو گی اور ثواب سب کو پہنچے گا۔ ([9]) (8):قربانی واجِب تھی مگر نہ کی اور قربانی کے اَیّام گزر گئے، اب جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرنا واجِب ہے۔([10]) (نوٹ: اس مسئلے کی مختلف صورتیں ہیں، لہٰذا ضرورتاً  دارُ  الافتاء اہلسنت یا کسی بھی عاشقِ رسول ماہِر مفتی صاحب سے راہنمائی لے لیجئے)۔  


     

     



    [1]... فتاوی رضویہ، جلد:10،صفحہ: 290  ماخُوذًا۔

    [2]... بہار شریعت ،جلد: 3،صفحہ:335،حصہ:15 بتغیر قلیل ۔

    [3]... بہار شریعت ،جلد: 3،صفحہ:335،حصہ:15۔

    [4]... فتاویٰ رضویہ، جلد:10،صفحہ:290 ۔

    [5]...  فتاویٰ فقہ ملت، جلد:2 ،صفحہ: 242 ملخصاً ۔

    [6]... فتاویٰ رضویہ، جلد:14،صفحہ:356 ۔

    [7]...فتاویٰ امجدیہ، جلد:3، صفحہ:315۔

    [8]...فتاویٰ اہلسنت ،ریفرنس نمبر:1861بتغیر قلیل۔

    [9]...فتاویٰ رضویہ ،جلد:20،صفحہ:457 بتغیر قلیل۔

    0... الھدایۃ شرح بدایۃ المبتدی ،کتاب الاضحیہ، جلد:2،جُز:4،صفحہ:406۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • واجِب قربانی نہ کرنا
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • واجِب قربانی نہ کرنے کے مختلف احکام
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب
    • واجب قربانی نہ کرنے کے گُنَاہ سے بچنے کے لئے
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami