• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قُربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں

    حکیمُ الاُمَّت مفتی اَحمد یار خان نعیمی  رحمۃُ اللہِ علیہ  اِس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں: معلوم ہوا کہ قربانی میں مَقْصُود خُون بہانا ہے، گوشت کھایا جائے یا نہ کھایا جائے، لہٰذا اَگر کوئی شخص قُربانی کی قیمت ادا کر دے یا اُس سے دُگْنا تِگْنا(Double Triple) گوشت خیرات کر دے، قربانی ہر گز ادا نہ ہو گی اور(ایسا) کیوں نہ ہو کہ قربانی حضرت خلیلُ اللہ ( علیہ السَّلام ) کی نقل ہے اور حضرت اِبْراہیم خلیلُ اللہ  علیہ السَّلام  نے خُون بہایا تھا، گوشت یا پیسے خیرات نہ کیے تھے اور نقل وہی درست ہوتی ہے جو اَصْل کے مُطابِق ہو۔

    مفتی صاحب  رحمۃُ اللہِ علیہ   مزید فرماتے ہیں: دیگر اعمال تَو کرنے کے بعد قبول ہوتے ہیں مگر قربانی کرنے سے پہلے ہی (قبول ہو جاتی ہے)، لہٰذا  قربانی کو بیکار جان کر یا تنگ دِلی سے نہ کرو! ہر جگہ عقلی گھوڑے نہ دوڑاؤ!([1])

    الله پاک ہمیں خوش دِلی کےساتھ قربانی کرنے اور اِس کے ذریعے بےحساب بخشش پانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے پارہ:17، سُورۂ حج کی آیت:28 سننے کی سَعَادت حاصِل کی، اِس آیتِ کریمہ میں قربانی کے چند آداب اِرشاد ہوئے ہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا:

    ْ وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ (پارہ:17، الحج:28)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:اور مَعْلُوم دِنوں میں اللہ کے نام کو یاد کریں۔


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:2، صفحہ:375 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قُربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَیّامِ تَشْرِیْق کی وضاحت
    • تکبیرِ تَشْرِیْق کی حقیقت
    • گوشت اللہ پاک کی نعمت ہے
    • قربانی کے گوشت کا کیا کریں...؟
    • آیت سے مِلنے والے سبق
    • (1):ذِکْرُ اللہ کی کَثْرت کیجئے...!!
    • قربانی کا ایک اَہَم سبق
    • سب سے عظمت والا کون...؟
    • اپنی قربانی کو عظیم بنائیے...!!
    • ذِکْرُ اللہ سے محبّت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہُ عنہ کے لیے آخری نصیحت
    • آگے گزرنے والے لوگ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں
    • (2):غریبوں کو گوشت کھلائیے...!!
    • گوشت کی تقسیم کیسے کریں؟
    • شیخِ طریقت کی نِرالی ادا
    • بیان کا خلاصہ
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • زہریلے جانور کے کاٹے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami