• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (2):غریبوں کو گوشت کھلائیے...!!

    پیارے اسلامی بھائیو!  ہم نے ابتدا میں جو آیت کریمہ سننے کی سعادت حاصِل کی تھی، اُس میں اللہ پاک نے ہمیں ایک اور حکم دیا، فرمایا:

    فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآىٕسَ الْفَقِیْرَ٘(۲۸) (پارہ:17، الحج:28)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:تو تم ان سے کھاؤ اور مصیبت زدہ مُحتاج کو کھلاؤ۔

      یہ بھی اللہ پاک کا ایک اِنعام ہے۔ پہلی اُمّتوں میں قربانی تھی مگر اُنہیں گوشت کھانے کی اِجازت نہیں تھی، وہ لوگ قُربانی کرتے، گوشت وغیرہ کو ایک جگہ رکھ دیتے، آسمان سے آگ اُترتی اور اُسے کھا جاتی تھی ۔

    اُمّتِ مَحْبُوب  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  پر رَبِّ رَحْمٰن و رَحِیْم نے کرم فرمایا، ہمیں فرمایا: قُربانی کا گوشت خُود بھی کھاؤ! اور غریبوں، فقیروں کو بھی کِھلایا کرو۔

    گوشت کی تقسیم کیسے کریں؟

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں: ایک تہائی(One Third) خُود کھاؤ! ایک تہائی(One Third) صدقہ کرو! اور ایک تہائی(One Third) رشتے داروں کو کھلا دو...!! ([1])

    اَلحمدُ لِلّٰہ! مسلمانوں کا صدیوں سے یہی اَنداز رہا ہے کہ قربانی کے گوشت کے 3حصّے ہی کرتے ہیں، ایک حصّہ اپنا، ایک رشتے داروں کا اور ایک غریبوں، مسکینوں وغیرہ کا۔ مگر اب آ کر حالات کچھ بدلنا شروع ہو گئے ہیں، کتنے ایسے لوگ ہیں جو اپنے فریزر(Freezer)


     

     



    [1]...تفسیر درمنثور، پارہ:17، سورۂ حج، زیرِ آیت:28، جلد:6، صفحہ:39۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قُربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَیّامِ تَشْرِیْق کی وضاحت
    • تکبیرِ تَشْرِیْق کی حقیقت
    • گوشت اللہ پاک کی نعمت ہے
    • قربانی کے گوشت کا کیا کریں...؟
    • آیت سے مِلنے والے سبق
    • (1):ذِکْرُ اللہ کی کَثْرت کیجئے...!!
    • قربانی کا ایک اَہَم سبق
    • سب سے عظمت والا کون...؟
    • اپنی قربانی کو عظیم بنائیے...!!
    • ذِکْرُ اللہ سے محبّت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہُ عنہ کے لیے آخری نصیحت
    • آگے گزرنے والے لوگ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں
    • (2):غریبوں کو گوشت کھلائیے...!!
    • گوشت کی تقسیم کیسے کریں؟
    • شیخِ طریقت کی نِرالی ادا
    • بیان کا خلاصہ
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • زہریلے جانور کے کاٹے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami