• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک ہمیں کثرتِ ذِکْر کی توفیق نصیب فرمائے۔ یہ بات ذہن میں رکھیے! ذِکْرُ اللہ کی کثرت آسان کام نہیں ہے۔ اس کے لیے ہمیں بہت قربانیاں دینی پڑیں گی *فُضُول گوئی سے زبان کو روکنا ہو گا *بُری صُحبت بھی چھوڑنی پڑے گی *جولوگ پان، گُٹکا وغیرہ کھاتے ہیں، اُنہیں پان گٹکے سے چُھٹکارا حاصِل کرنا پڑے گا *سوشل میڈیا کا استعمال صِرف و صِرف ضرورت کے لیے کرنا پڑےگا، ایسی سب فُضُولیات کی قربانی دیں گے، تب ہی تَو ذِکْرُ اللہ کی طرف تَوَجُّہ رہے گی، پھر ہی کہیں جا کر ہمیشہ ذِکْر و فِکْر میں مشغول رہ پائیں گے۔

    اَلحمدُ لِلّٰہ! شیخِ طریقت، امیر ِاہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نیکیوں کا بےمثال جذبہ رکھتے ہیں،  ایک مرتبہ آپ عِمامہ شریف باندھ رہے تھے، اِس دوران آپ کے مبارَک لَبوں کو حرکت ہو رہی تھی، پوچھنے پر فرمایا: میں اللہ، اللہ پڑھ رہا ہوں، تاکہ عِمَامہ باندھنے کے ساتھ ساتھ ذِکْرُ اللہ بھی ہوتا رہے۔ شیخِ طریقت، امیر ِاہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نےایک مرتبہ مَدَنی مذاکرے میں فرمایا: پان اینٹی ذِکْر و درود ہے (یعنی پان منہ میں رکھ کر ذِکْر نہیں ہو پاتا)، اس لیے میں پان نہیں کھاتا ۔ 

    سُبْحٰنَ اللہ! اللہ پاک کے نیک بندوں کی نرالی ہی اَدائیں ہوتی ہیں۔ اللہ پاک ہمیں بھی توفیق بخشے، ہم فضولیات سے بچیں، زبان کو فضول گوئی سے بچائیں، پان وغیرہ کی عادَت ہے تو اس سے چُھٹکارا پائیں اور ہر وقت ذِکْرُ اللہ میں مَصْرُوف رہنے کی عادت اپنا لیں۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن   صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قُربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَیّامِ تَشْرِیْق کی وضاحت
    • تکبیرِ تَشْرِیْق کی حقیقت
    • گوشت اللہ پاک کی نعمت ہے
    • قربانی کے گوشت کا کیا کریں...؟
    • آیت سے مِلنے والے سبق
    • (1):ذِکْرُ اللہ کی کَثْرت کیجئے...!!
    • قربانی کا ایک اَہَم سبق
    • سب سے عظمت والا کون...؟
    • اپنی قربانی کو عظیم بنائیے...!!
    • ذِکْرُ اللہ سے محبّت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہُ عنہ کے لیے آخری نصیحت
    • آگے گزرنے والے لوگ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں
    • (2):غریبوں کو گوشت کھلائیے...!!
    • گوشت کی تقسیم کیسے کریں؟
    • شیخِ طریقت کی نِرالی ادا
    • بیان کا خلاصہ
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • زہریلے جانور کے کاٹے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami