• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے خصوصی اَیّام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُعاذ بن جَبَل رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں: پیارے مَحْبوب  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے اپنی ظاہِری زِنْدگی مبارَک میں جو مجھے آخری نصیحت فرمائی،  وہ یہ تھی:  اَنْ تَمُوتَ وَلِسَانُکَ رَطْبٌ  مِّنْ ذِکْرِ اللہِ یعنی اَے مُعاذ! تمہیں موت اس حال میں آئے کہ تمہاری زبان ذِکْرُ اللہ سے تر ہو۔([1])

    مقصد یہ ہے کہ ہر وقت زبان پر ذِکْرُ اﷲ جاری رہے، نہ معلوم مَوت کب آجائے، جب بھی مَلَکُ الْمَوْت  علیہ السَّلام  تمہاری جان نکالنے آئیں تو تمہیں غافِل نہ پائیں،اﷲ پاک ایسی زندگی نصیب کرے۔([2])

    آگے گزرنے والے لوگ

    حضرت مُعَاذ بن جَبل رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں: ایک روز ہم رسولِ اَکرم ، نُورِ مُجَسَّم  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ سَفَر پر تھے، اِس دوران بعض گھوڑوں پر سُوار صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   آگے گزر گئے، بعض پیچھے رہ گئے، اِس پر اللہ پاک کے رسول، رسولِ مقبول  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: یَا مُعَاذُ! اَیْنَ السَّابِقُوْنَ اے مُعاذ! آگے گزرنے والے کہاں  ہیں؟ میں نے عرض کیا: یارسولَ اللہ  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! بعض آگے چلے گئے ہیں، بعض پیچھے آرہے ہیں۔ اس پر رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: یَا مُعَاذُ! اِنَّ السَّابِقِیْنَ الَّذِیْن یَسْتَہْتِرُوْنَ بِذِکْرِ اللہِ یعنی اے مُعاذ! (حقیقت میں) آگے گزر جانے والے تو وہ ہیں جو ذِکْرُ اللہ کا بہت شوق رکھتے ہیں۔([3])


     

     



    [1]...شعب الایمان، جلد:1، صفحہ:393، حدیث:516۔

    [2]...مرآۃ المناجیح، جلد:3، صفحہ:321۔

    [3]... جَامِعُ العُلُوْم والحِکَم ،  الحديث  الخمسون، صفحہ:451۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قُربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَیّامِ تَشْرِیْق کی وضاحت
    • تکبیرِ تَشْرِیْق کی حقیقت
    • گوشت اللہ پاک کی نعمت ہے
    • قربانی کے گوشت کا کیا کریں...؟
    • آیت سے مِلنے والے سبق
    • (1):ذِکْرُ اللہ کی کَثْرت کیجئے...!!
    • قربانی کا ایک اَہَم سبق
    • سب سے عظمت والا کون...؟
    • اپنی قربانی کو عظیم بنائیے...!!
    • ذِکْرُ اللہ سے محبّت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہُ عنہ کے لیے آخری نصیحت
    • آگے گزرنے والے لوگ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں
    • (2):غریبوں کو گوشت کھلائیے...!!
    • گوشت کی تقسیم کیسے کریں؟
    • شیخِ طریقت کی نِرالی ادا
    • بیان کا خلاصہ
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • زہریلے جانور کے کاٹے کا روحانی علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami