• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر رحم کیجئے! arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر رحم کیجئے!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نبی کے کردار کو اپنا آئیڈیل(Ideal) بنائے، اپنے نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  کے رنگ میں رنگ جانے کی کوشش  کیا کرے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں بھی ہر چیز میں اِحْسَان اور بھلائی کا حکم دیا، کیونکہ ہم رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن   صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم   کے اُمّتی ہیں اور ہمیں زیب نہیں دیتا کہ ہم کسی کو تکلیف پہنچائیں، کسی کو دکھ دیں، کسی کو ناحق اذیت پہنچائیں۔ امام شَعْرانی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: رسولِ خُدا، احمدِ مجتبیٰ   صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم   کی جانب سے ہم سے یہ عہد لیا گیا کہ ہم اللہ کی ساری مخلوق پر شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے شفقت کریں۔([1])

    اس سے آگے امام شعرانی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   نے بڑی خوبصورت بات ارشاد فرمائی، فرماتے ہیں: مخلوقات میں سے ہر ایک خُود اپنے حق میں جتنا رَحْم دِل ہو تا ہے، اُس کے حق میں اُس سے بھی بڑھ کر رحم دِل ہو جانا  وِراثتِ مصطفےٰ ہے۔([2])

    اللہُ اَکْبَر! اے عاشقانِ رسول! اِسْلام کا حُسْن دیکھئے! اِسْلام ہمیں صِرْف رحم دِلی کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ اسلام یہ کہتا ہے کہ اللہ پاک کی کوئی مخلوق خُود اپنے حق میں جتنی رحم دِل ہے، تم اُس سے بڑھ کر اس پر رحم دِل ہو جاؤ!    

    تم اُس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتے جب تک...

    پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم   نے فرمایا: لَنْ تُؤْمِنُوا حَتَّى تَرَاحَمُوا  تم اس وقت تک (کامِل) مومن نہیں ہو سکتے جب تک ا یک دوسرے پر رحم نہ کرو۔ صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  نے عَرْض کیا: یا رسولَ اللہ    صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  ! ہم سب ایک دوسرے پر رحم کرتے


     

     



    [1]...لواقح الانوار القدسیہ ،العہد السابع و السبعون بعد المائۃ ، جلد:1،صفحہ:572۔

    [2]...لواقح الانوار القدسیہ ،العہد السابع و السبعون بعد المائۃ ، جلد:1،صفحہ:573۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنّت واجِب ہو جاتی ہے...!!
    • تکبیرِ تشریق پڑھنے کا قرآنی حکم
    • تکبیرِ تشریق کب سے کب تک پڑھی جائے!
    • تکبیر تشریق کیا ہے؟
    • اَیَّامِ تشریق ذِکْرُ اللہ کے اَیَّام ہیں
    • ذِکْرُ اللہ کا کوئی اِخْتِتَامی وقت نہیں
    • دُعاؤں کی قبولیّت کے اَیَّام
    • جانوروں پر رحم کیجئے!
    • ہر چیز میں اِحْسَان کا حکم دیا گیا ہے
    • رحمتِ عالَم صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی رَحْمت کا ایک پہلو!
    • تمام مخلوقات کے حق میں رحم دِل ہونے کا بیان
    • بکری جب بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئی
    • ایک وِراثتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم
    • تم اُس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتے جب تک...
    • رحم دِل پر رحمٰن رحم فرماتا ہے
    • ذَبیحہ کے حق میں رحم دِل ہونے کا بیان
    • (1):دِل میں رِقَّت رکھ کر ذَبح کیجئے!
    • (2):ایک کے سامنے دُوسرے کو ذَبح مت کیجئے!
    • (3):ذَبح کے لئے نَرْمِی سے لے جائیے!
    • (4): چُھری پہلے سے تیزکر لیجئے!
    • ذَبح کرنے کے چند آداب
    • ابوعطّار رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • امیرِ اہلسنت کے والِدِ محترم کا ذِکْرِ خیر
    • قصیدۂ غوثیہ کی برکت
    • سفرِ حج کے دوران انتقال
    • ایمان افروز خواب
    • 12 دينی کاموں میں سے ایک دینی کام : قافلہ
    • قربانی کی سُنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کے بقیہ احکام
    • *گھر میں مدنی ماحول بنانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami