• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَدینے میں مَرنے کے فضائِل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مَدینے میں مَرنے کے فضائِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنازۂ پاک کبھی مُواجَہَہ شریف پر پیش ہوتا ہے، کبھی قدموں میں حاضِر ہوتا ہے، آخر درود و سلام کی گونج کے ساتھ اَہْلِ بیتِ پاک کے قدموں میں آرام کی جگہ مِل جاتی ہے۔    اللہ پاک ہمیں بھی ایسا نصیب عطا فرما دے، کاش! عمر بھر مدینے میں آنا جانا نصیب رہے، کاش! صد کروڑ کاش...!!  جب آخری وقت آئے، گنبدِ خضرا شریف کا سایہ ہو، سُنہری جالیاں سامنےہوں، کلمہ پڑھتے ہوئے، درودِ پاک لبوں پر سجائے ہوئے دَم نکل جائے۔

    یُوں مجھ کو موت آئے تو کیا پوچھنا مرا                              میں خاک پر، نگاہ درِ یار کی طرف

    کعبے کے صدقے، دِل کی تمنّا مگر یہ ہے                 مَرنے کے وقت مُنہ ہو درِ یار کی طرف

    آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ۔

    مدینۂ پاک کی ایک نِرالی شان

    پیارے اسلامی بھائیو!  غور فرمائیے! مدینۂ پاک کیسا نِرالا شہر ہے...؟ ابھی میں نے ایک عاشِقِ رسول کی وفات کا ذِکْر کیا، اس پر سُبْحٰنَ اللہ! کہا جا رہا ہے۔ یہ تو اللہ پاک کے وَلِی، بہت بڑے عاشقِ رسول سیّدی قُطبِ مدینہ رحمۃُ اللہِ علیہ  کا ذِکْر تھا، کوئی عام سا آدمی، ہو عاشِقِ رسول، ہمیں بتایا جائے کہ فُلاں مدینے گیا تھا، وہیں موت ہو گئی، چاہ کر یا نہ چاہتے ہوئے، ہماری زبان سے سُبْحٰنَ اللہ! نکلے گا۔ ہمیں اِس پر َرشک آ رہا ہو گا۔

    حالانکہ دُنیا میں کہیں بھی، کسی بھی خطّے میں، کتنی ہی زیادہ عُمر پانے کے بعد کوئی شخص وفات پا جائے تو  اِنَّا ‌لِلَّهِ ‌وَاِِنَّا اِلَيْهِ راجِعُونَ  پڑھا جاتا ہے، رشتے داروں سے تَعْزِیَت کی جاتی ہے، غم کا اِظہار ہوتا ہے مگر مدینے میں مَرنے کی بات ہی الگ ہے، جو مدینے میں مَرے، اُس پر غم کرنے کی بجائے، عاشقانِ رَسول رَشْک کرتے ہیں۔

    یہاں رہ کے جینا ہے مرنے سے بدتَر                             وہاں جا کے  مرنا ہے، جینے سے بہتر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عشرۂ ذُو الحج کے فضائِل
    • ایک عظیم عاشِقِ رسول کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ چھوڑ کر اُن کا دِیوانہ نہ جائے گا...!!
    • عاشق کا جنازہ ہے ذرا دُھوم سے نکلے...!!
    • وطن میں مَر گیا تو کیا کروں گا...!!
    • مدینۂ پاک کی ایک نِرالی شان
    • مدینہ حَسِین ہے
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • مدینے میں مرنا افضل ہے
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • اپنی پُوری کوشش کرو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • بروزِ قیامت اَمن نصیب ہو گا
    • جنّتُ الْبقیع کا تذکرہ
    • بقیعِ پاک کا توارت میں ذکر
    • بِلا حِساب جنّت میں داخلہ
    • ایک اہم وضاحت
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami