• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَدینے میں مَرنے کے فضائِل arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    مَدینے میں مَرنے کے فضائِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضاحت:زہے نصیب! مدینے میں موت پاؤ اور آنکھیں بند کیے  آرام  و سکون کے ساتھ چلے جاؤ..!کہ یہ راہ سیدھی شَفاعتِ مصطفےٰ تک پہنچاتی ہے۔

    اپنی پُوری کوشش کرو...!!

    پیارے اسلامی بھائیو!  آپ کے ذِہن میں بھی ہو سکتا ہے کہ سُوال اُٹھ رہا ہو؛ موت تو ہمارے اِخْتیار میں ہی نہیں ہے۔ ہم نہ پیدا اپنی مرضی سے ہوئے ہیں، نہ مَرنا اپنی مرضی سے ہے۔

    لائی حیات آئے، قضا لے چلی چلے                                         اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے

    جب مُعَاملہ ایسا ہے، اپنی مَرضِی سے، اپنے مَرنے کے مقام کا اِنْتخاب کر ہی نہیں سکتے، پِھر یہ ترغیب کیوں دِلائی گئی؟ کیوں کہا گیا کہ مدینے میں مَرو...! اس کا مطلب کیا ہے؟ عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: فرمانِ مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کا مطلب یہ ہے کہ اپنی پُوری کوشش کرو...!! ساری تَوانَائی اس پر خرچ کر دو کہ مجھے موت مدینے میں آئے۔([1])

    یعنی ہم نے مَرنا کہاں ہے، یہ تو اللہ پاک کی مرضِی پر ہے، ہمارے ذِمّے یہ ہے کہ ہم مدینے میں مرنے کی جتنی کوشش کر سکتے ہیں، اتنی ہم کوشش کر گُزریں۔ مثلاً؛ ہم مدینے میں مَرنے کی دُعائیں کر سکتے ہیں؟ ہماری طاقت میں ہے نا...؟ لہٰذا مدینے میں مَرنے کی دُعائیں کریں، خُوب رَو رَو کر کریں، گِڑ گِڑا کر کریں، سجدہ میں گِر کر کریں، تہجد میں اُٹھ کر کریں: یا اللہ پاک! مدینے میں موت نصیب فرما۔

    نہ اور کوئی تمنّا نہ جُسْتَجُو ٹھہرے                                                             دل و نظر میں مدینے کی آرزو ٹھہرے

    دُعا ہے ربّ سے مدینے کا ایک اک مَنْظَر     بَہ وقتِ مَرگ بھی آنکھوں کے رُوبَرُو ٹھہرے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...  فضائِلِ مدینہ، صفحہ:189بتصرف ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عشرۂ ذُو الحج کے فضائِل
    • ایک عظیم عاشِقِ رسول کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ چھوڑ کر اُن کا دِیوانہ نہ جائے گا...!!
    • عاشق کا جنازہ ہے ذرا دُھوم سے نکلے...!!
    • وطن میں مَر گیا تو کیا کروں گا...!!
    • مدینۂ پاک کی ایک نِرالی شان
    • مدینہ حَسِین ہے
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • مدینے میں مرنا افضل ہے
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • اپنی پُوری کوشش کرو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • بروزِ قیامت اَمن نصیب ہو گا
    • جنّتُ الْبقیع کا تذکرہ
    • بقیعِ پاک کا توارت میں ذکر
    • بِلا حِساب جنّت میں داخلہ
    • ایک اہم وضاحت
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami