• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَدینے میں مَرنے کے فضائِل arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    مَدینے میں مَرنے کے فضائِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میسر جو ہو اُن کے قدموں میں رہ کر                                              وہی زندگی اصل میں زندگی ہے

    مدینہ حَسِین ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!مدینۂ پاک بہت ہی عظمت والا، نِہایت برکتوں والا، فضیلتوں والا پیارا پیارا، سوہنا سوہنا شہر ہے۔ اللہ پاک نے اپنے محبوبِ کریم   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کے قیام کے لیے  خُود اس شہرِ پاک کا انتخاب فرمایا اور اس جانِب ہجرت کا حکم دیا۔ قرآنِ کریم میں ہے:

    وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا لَنُبَوِّئَنَّهُمْ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةًؕ- (پارہ14،سورۂ نحل:41)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں اپنے گھر بار چھوڑے اس کے بعد کہ ان پر ظلم کیا گیا تو ہم ضرور انہیں دُنیا میں اچھی جگہ دیں گے۔

    تفسیرِ طبری میں ہے؛امام شعبی  رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں: اِ س آیت کریمہ میں حَسَنہ سے  ہمارے پیارے آقا ، مکی مَدَنی  مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کا پیارا پیارا مدینہ   مراد ہے۔ ([1])

    عُلَمائے کرام فرماتے ہیں:  ایک محبّت کرنے والا، اپنے مَحْبُوب  کے لیے  بہترین اور خوبصُورت تَرِین جگہ کا ہی انتخاب کیا کرتا ہے، جبکہ اللہ رَبُّ الْعَالَمِین نے اپنے محبوبِ کریم   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کے لیے  مدینۂ پاک کا اِنتخاب فرمایا، اِس سے ثابِت ہو گیا کہ مدینۂ پاک تمام دُنیا سے افضل و اعلیٰ، اچھا اور بہترین ہے۔ ([2])

    سارے نبیوں کا سَرور، مدینے میں ہے         سب رَسولوں کا اَفْسر، مدینے میں

    لُطْف جنّت  سے بڑھ کر مدینے میں ہے               میٹھے مَحْبُوب کا گھر، مدینے میں ہے([3])


     

     



    [1]...تفسیرِ طبری، پارہ:14، سورۂ نحل، زیرآیت:41، جلد:7، صفحہ:585، رقم:21591 ۔

    [2]...جذبُ القلوب، صفحہ:20بتصرف۔

    [3]...وسائل بخشش، صفحہ:489-490۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عشرۂ ذُو الحج کے فضائِل
    • ایک عظیم عاشِقِ رسول کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ چھوڑ کر اُن کا دِیوانہ نہ جائے گا...!!
    • عاشق کا جنازہ ہے ذرا دُھوم سے نکلے...!!
    • وطن میں مَر گیا تو کیا کروں گا...!!
    • مدینۂ پاک کی ایک نِرالی شان
    • مدینہ حَسِین ہے
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • مدینے میں مرنا افضل ہے
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • اپنی پُوری کوشش کرو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • بروزِ قیامت اَمن نصیب ہو گا
    • جنّتُ الْبقیع کا تذکرہ
    • بقیعِ پاک کا توارت میں ذکر
    • بِلا حِساب جنّت میں داخلہ
    • ایک اہم وضاحت
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami