• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یقین کی برکتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    یقین کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خاموش رہے۔ حضرت ہَاجرہ  رَحمۃُ اللہِ علیہا  نے تیسری مرتبہ پوچھا اور اب سُوال کو ذَرا تبدیل کر کے عرض کیا: آللہُ اَمَرَکَ بِہٰذَا یعنی اے اللہ کے نبی  عَلَیْہ ِالسَّلام  ! کیا اللہ پاک نے آپ کو اس کا حُکم دیا ہے؟ فرمایا: ہاں! اللہ پاک کا حُکم ہے۔

    اب یقین دیکھئے! اِیمان کی پختگی دیکھئے! بےآباد وَادِی ہے*نہ پانی ہے*نہ کھانا ہے*نہ کوئی انسان ہے*نہ کوئی پرندہ ہی یہاں پَر مارتا ہے اور ساتھ میں ننھا شہزادہ بھی ہے، اس کے باوُجُود حضرت ہَاجرہ  رَحمۃُ اللہِ علیہا نے بڑے یقین اور اِطْمِینان کے ساتھ کہا: اِذًا لَا یُضَیِّعُنَا اللہُ یعنی اے اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہ ِالسَّلام  ! اگر یہ اللہ پاک کا حکم ہے، پِھر تو آپ خَیر سے جائیے! اللہ پاک ہمیں ہر گز ضائع نہیں فرمائے گا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! غور کرنے کی بات ہے، بےآباد عَلاقہ ہے، دُور دُور تک زندگی کا نام و نشان نہیں ہے، ظاہِر میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس پر بھروسہ کیا جا سکے...!لیکن اللہ پاک پر اِیمان ہے*وہ رَبِّ رحمٰن قُدرتوں والا ہے*اللہ وہ ہے جو مُردَے سے زندہ نکال سکتا ہے*اللہ پاک وہ ہے جو رات کو دِن اور دِن کو رات بناتا ہے*اللہ پاک وہ ہے جو بَنجَر زمین کو سرسبز و شاداب بنا دیتا ہے*اللہ پاک وہ ہے جو صحرا میں بھی چشمے جاری فرما دیتا ہے، لہٰذا صِرْف اللہ پاک پر یقین ہے*کیا ہوا جو یہاں پانی نہیں ہے؟وہ رَبّ پانی عَطا فرمانے والا ہے*کیا ہوا جو یہاں کھانے کو کچھ نہیں ہے، رَبِّ کریم رِزْق دینے والا ہے، *کیا ہوا جو یہاں زندگی کے آثار نظر نہیں آتے، رَبِّ کریم کھنڈرات کو آباد فرما دینے والا ہے، لہٰذا اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہ ِالسَّلام  ! آپ خیر سے جائیے! جب رَبّ کا حُکم ہے کہ ہم یہاں رہیں تو ہم یہیں رہیں گے، اللہ پاک ہمیں ضائع نہیں فرمائے گا۔


     

     



    [1]... بخاری، کتاب احادیث الانبیا، باب یَزِفُّونَ...الخ، صفحہ:858، حدیث:3364۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ پُھولوں کا باغ بن گئی...!!
    • نَمرُودی جَل کر رَاکھ ہو گیا
    • حضرت اَبُومُسلم خَولَانی رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا یقین
    • ضروری وضاحت
    • اِیمان اور یقین کا بےمثال واقعہ
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • بےیقینی کی چند مثالیں
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کا کامِل یقین
    • بھروسہ رکھنا ہے، اَسْبَاب نہیں چھوڑنے
    • تم ہی غالِب ہو....!!
    • یقین اِیمان کی جان ہے
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • عبادت کا کمال کیا ہے؟
    • یقین کی برکت سے جنّت مِل گئی
    • رحمت یقین سے ملتی ہے
    • جیسا یقین ویسا نتیجہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami