• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یقین کی برکتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    یقین کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *اور عافیت میں بڑی بھلائی رکھ دی گئی ہے۔ ([1])

    عبادت کا کمال کیا ہے؟

    حضرت لقمان حکیم   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتےہوئے فرمایا: بیٹا! ہر عَمَل کا ایک کمال اور ایک انتہا ہوتی ہے اور عِبَادت کا کمال پرہیزگاری اور پختہ    یقین ہے۔([2])

    یقین کی برکت سے جنّت مِل گئی

    حضرت مُغِیرہ بن حبیب   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن غالِب   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کا انتقال ہوا، آپ کو کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا: آپ کے ساتھ کیا مُعَاملہ ہوا؟ فرمایا: بہترین تھا۔ پوچھا: اب آپ کدھر جا رہے ہیں؟ فرمایا: جنّت کی طرف۔ پِھر فرمایا: مجھے یہ نعمت اچھے یقین اورتہجد میں لمبے لمبے نفل پڑھنے کی برکت سے نصیب ہوئی ہے۔ ([3])

    رحمت یقین سے ملتی ہے

    حضرت عبد اللہ  رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں: بےشک رحمت اور مشکلات سے نجات یقین اور اللہ پاک کی رضا میں ہے اور غم و پریشانی شک اور اللہ پاک کی نافرمانی میں ہے۔([4])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ یقین کی برکت ہے *یقین کی برکت سے جنّت ملتی ہے *یقین کی بَرکت سے پریشانیاں دُور ہوتی ہیں *یقین کی بَرکت سے صبر کرنا آسان ہوتا ہے *یقین کی بَرکت سے آدمی عبادت پر اِستقامت پا لیتا ہے اور *یقین ہی کی بَرکت


     

     



    [1]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الیقین ، جلد:1، صفحہ:26، حدیث:13۔

    [2]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الیقین ، جلد:1، صفحہ:27، حدیث:14۔

    [3]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الیقین ، جلد:1، صفحہ:28، حدیث:17۔

    [4]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الیقین ، جلد:1، صفحہ:31، حدیث:23۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ پُھولوں کا باغ بن گئی...!!
    • نَمرُودی جَل کر رَاکھ ہو گیا
    • حضرت اَبُومُسلم خَولَانی رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا یقین
    • ضروری وضاحت
    • اِیمان اور یقین کا بےمثال واقعہ
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • بےیقینی کی چند مثالیں
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کا کامِل یقین
    • بھروسہ رکھنا ہے، اَسْبَاب نہیں چھوڑنے
    • تم ہی غالِب ہو....!!
    • یقین اِیمان کی جان ہے
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • عبادت کا کمال کیا ہے؟
    • یقین کی برکت سے جنّت مِل گئی
    • رحمت یقین سے ملتی ہے
    • جیسا یقین ویسا نتیجہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami