• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یقین کی برکتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    یقین کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ  اَنْتُمُ  الْاَعْلَوْنَ  اِنْ  كُنْتُمْ  مُّؤْمِنِیْنَ(۱۳۹) (پارہ:4، آل عمران:139)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان: اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔

    یعنی اے مسلمانو...!! اے محبوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے غُلامو...!! غالِب تم ہی رہو گے بس شرط ایک ہے: سچّے اِیمان والے ہو جاؤ! اللہ پاک پر کامِل بھروسہ رکھنے والے بن جاؤ...!! یہ ایک شرط پُوری کر لی جائے، اِیمان سچّا اور یقین پختہ    کر لیا جائے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! مسلمان ہمیشہ غالِب رہے گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!   صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    یقین اِیمان کی جان ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ بات یاد رکھ لیجئے! اللہ پاک پر، اس کے پیارے محبوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  پر اور اللہ و رسول کے فرامین پر پکّا یقین اور پختہ    اعتماد ہونا یہ ایمان کی جان ہے، اگر یہ اعتماد کمزور ہو جائے تو ہمارا ایمان ڈگمگا سکتا ہے۔ لہٰذا یہ لازِم اور ضروری ہے کہ ہم اپنی عقل سے زیادہ، اپنی آنکھوں سے زیادہ، اپنے تجربے سے زیادہ اللہ و رسول کے احکامات پر اور ان کے فرامین پر اعتماد رکھیں۔ مشہور مفسرِ قرآن مفتی احمد یار خان نعیمی   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں: اللہ و رسول  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  پر اِعتماد ہونا اِیمان کی حقیقت ہے، چیز کو دیکھ کر یا سُن کر تو ہر شخص مان لیتا ہے مگر وہ چیز جو اس سے غیب ہو اور عقل میں نہ آئے، اس کو صِرْف اس لئے مان لینا کہ وہ رسول اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمائی ہے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے دِل میں اِطَاعت ہے۔ مزید فرماتےہیں: سچ پُوچھو تو ایمان کی جان تو یہ ہے کہ رسول اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی خبر پر اپنے حَوَّاس (آنکھ، کان اور عقل وغیرہ) سے زیادہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ پُھولوں کا باغ بن گئی...!!
    • نَمرُودی جَل کر رَاکھ ہو گیا
    • حضرت اَبُومُسلم خَولَانی رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا یقین
    • ضروری وضاحت
    • اِیمان اور یقین کا بےمثال واقعہ
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • بےیقینی کی چند مثالیں
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کا کامِل یقین
    • بھروسہ رکھنا ہے، اَسْبَاب نہیں چھوڑنے
    • تم ہی غالِب ہو....!!
    • یقین اِیمان کی جان ہے
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • عبادت کا کمال کیا ہے؟
    • یقین کی برکت سے جنّت مِل گئی
    • رحمت یقین سے ملتی ہے
    • جیسا یقین ویسا نتیجہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami