• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یقین کی برکتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یقین کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک اور حدیثِ پاک سنیئے! رسولِ رحمت، شفیعِ اُمّت  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: نَجَا اَوَّلُ ہٰذِہِ الْاُمَّۃِ بِا لْیَقِیْنِ وَ الزُّہْدِ اس اُمّت کے پہلے لوگ یقین اور دُنیا سے بےرغبتی کے ذریعے نجات پا گئے وَ یَہْلِکُ آخِرُ ہٰذِہِ الْاُمَّۃِ بِالْبُخْلِ وَ الْاَمَلِ اور اس اُمّت کے آخر میں آنے والے کنجوسی اور لمبی اُمِّیدوں کے سبب ہلاک ہو گئے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! سمجھنے کی بات ہے، اس اُمّت کے پہلے لوگ پختہ    یقین کی برکت سے نجات پا گئے اور آخر میں آنے والے کنجوسی اور لمبی اُمِّیدوں کی وجہ سے ہلاک ہو جائیں گے۔ کنجوسی کیا ہے؟ ایک بےیقینی کی کِیفیت ہے، بندے کو جب اللہ پاک کے رازِق ہونے پر پکّا یقین نہیں ہوتا تو وہ کنجوسی کرتا ہے۔ غرض یہ بےیقینی ہے جس کی وجہ سے یہ اُمّت ہلاکت میں جا پڑے گی۔

    بےیقینی کی چند مثالیں

    افسوس! آج یہ بےیقینی کی کیفیت عام ہوتی جا رہی ہے۔ ہم الحمد للہ! مسلمان ہیں، اللہ پاک پر اِیمان رکھتے ہیں مگر افسوس! *ہم مانتے تَو ہیں کہ اللہ پاک رِزْق دینے والا ہے، پِھر بھی مال کے پیچھے مارے مارے پھرتےہیں، کوئی لندن، پیرس کے خواب دیکھتا ہے، کوئی سُود کا سہارا لیتا ہے اور کچھ تو نادان ایسے بھی ہیں جو مَعَاذَ اللہ! پیسے کی خاطِر اِیمان تک کا سودا کر ڈالتے ہیں *ہم مانتے ہیں کہ اللہ پاک مُشکلات سے نِجات دینے والا ہے مگر پریشان  اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں * ہم مانتے ہیں کہ نماز دُنیا بھی سَنوار دیتی ہے، آخرت بھی سَنوار دیتی ہے مگر نماز پر دُنیا کو ترجیح دیتے ہیں *ہم مانتے ہیں کہ مسلمان کی ترقی قرآن پر عَمَل


     

     



    [1]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب الیقین ، جلد:1، صفحہ:19، حدیث:3۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ پُھولوں کا باغ بن گئی...!!
    • نَمرُودی جَل کر رَاکھ ہو گیا
    • حضرت اَبُومُسلم خَولَانی رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا یقین
    • ضروری وضاحت
    • اِیمان اور یقین کا بےمثال واقعہ
    • دورِ حاضِر کا سب سے بڑا مسئلہ
    • بےیقینی کی چند مثالیں
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کا کامِل یقین
    • بھروسہ رکھنا ہے، اَسْبَاب نہیں چھوڑنے
    • تم ہی غالِب ہو....!!
    • یقین اِیمان کی جان ہے
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • عبادت کا کمال کیا ہے؟
    • یقین کی برکت سے جنّت مِل گئی
    • رحمت یقین سے ملتی ہے
    • جیسا یقین ویسا نتیجہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami