• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرتے...؟ کرنا چاہئے، ہر وقت شکر کرنا چاہئے، ہر ہر لمحے شکر کرنا چاہئے۔

    اَفْضَل تَرِین شُکر

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ للہ کہنا ، اللہ پاک کا شُکر ہے اور اِسے سب سے اَفْضَل شکر قرار دیا گیا ہے۔ کوئی بھی بھلائی مِلے، اُس کی دُعا ہے: اَلْحَمْدُ للہ۔ اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم  سے فرمایا: ڈھالیں (یعنی دُشمن کے وار سے بچنے کے لیے  استعمال ہونے والے ہتھیار) اُٹھا لو! صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم  نے عرض کیا: یا رسولَ اللہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ! کیا دُشمن نے حملہ کر دیا ہے؟ فرمایا: نہیں (دُشمن نے حملہ نہیں کیا) بلکہ جہنم کے مقابلےمیں اپنی ڈھالیں اُٹھالو اور سُبْحٰنَ اللہِ وَالْحَمْدُللہِ وَاللہ ُاَکْبَر پڑھا کرو کیونکہ یہ کلمات قیامت کے دن تمہارے آگے اور پیچھے سے تمہاری حفاظت کریں گے۔([1])

    ایک حدیثِ پاک میں ہے: اَلْحَمْدُللہ کہنا میزان کو بھر دیتا ہے([2])  یعنی اَلْحَمْدُللہ کہنے سے اتنا ثواب ملتا ہے کہ روزِ قیامت جب یہ ثواب میزانِ عَمَل پر رکھا جائے گا تو میزان بھر جائے گا۔([3])

    اللہ پاک ہمیں کثرت سےشُکر کرنے اور اَلْحَمْدُللہ کہتے ہوئے زبان کو ذِکْرِ اِلٰہی سے تَر رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔  

    ذکرو درود ہرگھڑی وردِ زباں رہے        میری فضول گوئی کی عادت نکال دو([4])


     

     



    [1]...مستدرک، کتاب الدعاوالتکبیر، جلد:2، صفحہ:235، حدیث:2029۔

    [2]...مسلم، کتاب: لطہارۃ، باب فضل الوضو، صفحہ:106، حدیث:223ملتقطاً۔

    [3]...فیض القدیر، جلد:4،صفحہ:384، تحت الحدیث:5343 ماخوذاً۔

    [4]...وسائلِ بخشش، صفحہ:305۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami