• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (6)دُرُودِ شَفَاعت

    شافِعِ اُمَمْ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا عظمت والا فرمان ہے: جو شخص یوں دُرُودِ پاک  پڑھے،  اُس کے لئے میری شَفَاعت واجِب ہوجاتی ہے۔ ([1])آئیے! پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَالْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

    (1)1 ہزار دن تک نیکیاں

    حضرت اِبْنِ عباس  رَضِیَ اللہُ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اِس کو پڑھنے والے کے لئے 70 فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2]) آیئے! پڑھتے ہیں:

    جَزَي اللهُ عَنَّا مُحَمَّدً امَّا هُوَ اَهْلُهٗ

    (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی

    فرمانِ مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  : جس نے اِس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا، گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کر لی۔([3])دعا کیا ہے؟ آیئے! پڑھتے ہیں:

    لَآ اِلٰهَ اِلّا اللهُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ، سُبْحٰنَ اللهِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ

    (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت

    فرمانِ مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  :بے شک اللہ پاک ہر جمعہ کی رات کے شروع سے لے کر آخر تک اور ہر رات کے آخری تہائی حصہ میں دنیا کے آسمان پر تَجَلِّی فرماتا ہے اور فرشتے کو حکم دیتا ہے،جو یہ اِعلان کرتا ہے * ہے کوئی مانگنے والا کہ  میں اُس کو عطا کروں * ہے کوئی توبہ کرنے  والا کہ میں اُس کی توبہ قبول کروں *ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ میں اُس کو بخش دوں۔ اے نیکی چاہنے والے ! (نیکی کے کام میں)جلدی کراور اے گناہ کے چاہنے والے (گناہ کرنے سے )باز آجا۔([4])

    (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ

    فرمانِ مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  : جو شخص جمعہ والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلّا هُوَ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ پڑھے، اُس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([5])



    [1]...الترغیب والترہیب،کتاب الذکر والدعا،جلد2، صفحہ:329،حدیث :30۔

    [2]...مجمع الزوائد ،کتاب الادعیہ ،جلد10، صفحہ:254،حدیث :17305۔

    [3]...تاریخ ابن عساکر ،جلد19، صفحہ:155،حدیث :4415۔

    [4]...کتاب النزول للدار قطنی،ذکر الراویۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ،صفحہ: 92،حدیث:3۔

    [5]...معجم الاَوسط،جلد:5 ،صفحہ: 392،حدیث:7717۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami