• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے

     6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث

    (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود

    بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شَبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی دَرمیانی رات )یہ  دُرُودِ پاک پابندی سے کم ازکم ایک مرتبہ پڑھے، موت کے وقت سرکارِ مدینہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخِل ہوتے  وقت بھی، یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   اُسے قبر میں اپنے رَحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔([1])آئیے! مل کر یہ دُرُودِ پاک پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدِنِالنَّبِيِّ الْاُمِّيِّ

    الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰي اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ

    (2)تمام گناہ مُعاف

    حضرت اَنَس  رَضِیَ اللہُ عنہ سے روایت ہےکہ تاجدارِ مدینہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: جو شخص یہ دُرُودِ پاک پڑھے، اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے ،اُس کے گناہ مُعاف کردیئے جائیں گے۔ ([2])آئیے! مل کر پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰي اٰلِهٖ وَسَلِّمْ

    (3)رَحْمت کے  70دروازے

    جو یہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے، اُس پر رَحْمت کے 70دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔([3])آئیے! رَحْمتوں بھرا دُرُودِ پاک  پڑھتے ہیں:

    صَلَّي اللهُ عَلٰي مُحَمَّدٍ

    (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب

    علّامہ اَحْمد صَاوِی   رحمۃُ اللہِ علیہ   بعض بزرگوں کے حوالے سے لکھتے ہیں:اِس دُرُود شریف کو ایک بار پڑھنے سے 6لاکھ دُرُود شریف پڑھنے کا ثواب حاصِل ہوگا۔([4]) پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِيْ عِلْمِ اللهِ صَلَاةً دَآئِمَةًم  بِدَوَامِ مُلْكِ اللهِ

    (5)قربِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم

    ایک دن ایک شخص آیا تو حضور   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے اُسے اپنے اور صِدِّیقِ اَکْبر  رَضِیَ اللہُ عنہ  کے درمیان بِٹھالیا۔ اِس سے صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم  کو حیرت ہوئی کہ یہ کون بڑے مرتبے والا شخص ہے! جب وہ چلا گیا تو سرکار   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: یہ جب مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے،تو یوں پڑھتا ہے  ۔([5])آئیے! ہم بھی پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰي لَهٗ

     



    [1]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:151،خلاصۃً ۔

    [2]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:65 ۔

    [3]...قَوْلُ البَدِیْع، باب ثانی، صفحہ:277۔

    [4]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:149 ۔

    [5]...قَوْلُ البَدِیْع، باب ثانی، صفحہ:125۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami