• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ سنبھلنے کا وقت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ اَصْل حقیقت ہے، ہمارے ذِہنوں میں بہت سارے مَنْصوبے (Plans) ہوں گے، ہمارے دِلوں میں بہت سارے خَواب ہوں گے، ہم روزانہ اپنے مُسْتقبل کے لیے  بہت کچھ سوچتے ہیں، بہت سارے نئے نئے مَنْصوبے تیار کرتے ہیں لیکن اَصْل حقیقت(Reality) یہی ہے...!! جب مَلکُ الموت (یعنی موت کے فرشتے )حضرت عزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام تشریف لے آئیں گے، پِھر اس کے بعد کوئی مَنْصوبہ،کوئی خَواب باقی نہیں رہ جائے گا، تب صِرْف ایک ہی چیزباقی ہو گی اور وہ ہمارے اَعْمال ہیں۔لہٰذا ہم نے اس دُنیا میں آگے چل کر کیاکرنا ہے، اچھا گھر، اچھی گاڑی، اچھا کاروبار، یہ سب کچھ ہمارے مُسْتقبل کی سوچ ہے لیکن ہمارا عَمَل ہماری آج کی ذِمَّہ داری (Responsibility)ہے۔ ہم اپنے دُنیوی مُسْتقبل تک پہنچ پاتے ہیں یا نہیں پہنچ پاتے، اس کی کسی کوخبر نہیں ہے، لیکن ہم قبر میں ضرور اُتریں گے، اپنے اَعْمال ساتھ لے کر اُتریں گے، یہ ہر مسلمان جانتا ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم آج اور ابھی سے اپنے اَعْمال کی فِکْرشروع کریں۔

     ایک مرتبہ حضرت عثمان بن ابوعاص  رَضِیَ اللہُ عنہ  کسی جنازے کے ساتھ قبرستان تشریف لے گئے، آپ کے ساتھ ایک نوجوان بھی تھا، اس نوجوان پر کچھ غفلت طاری تھی۔ چنانچہ وہ قبر جو میّت کے لیے  تیار کی گئی تھی، حضرت عثمان بن ابو عاص  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے اس قبرکی طرف اشارہ کر کے اس نوجوان کو فرمایا: اپنے گھر میں جھانک کر دیکھو! نوجوان نے قبر میں جھانکا۔ آپ  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے پوچھا: کیا نظرآ رہا ہے؟ بولا: ایک تنگ و تاریک گھر ہے، جس میں نہ کھانا ہے، نہ پانی، نہ اَہْل و عیال جبکہ میرے اس دُنیوی گھر میں کھانا بھی ہے، پانی بھی ہے، اَہْلِ خانہ بھی ہیں۔ حضرت عثمان  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے فرمایا: تُو نے سچ کہا۔ خُداکی قسم! اگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami