• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں گرفتار رہیں گےاور (چھٹے مقام پروہ)آگ سے بھراہوا زمین دوز قید خانہ جہنّم تھا۔([1])

    اللہُ اکبر...!! پیارے اسلامی بھائیو! اندازہ لگائیے! یہ عالَم برزَخ کے حالات ہیں، یہ اُن لوگوں کے حالات ہیں جو آج قبروں کے اندر ہیں، آہ! باہَر سے خاموش نظر آنے والی ان قبروں میں دیکھئے! کیسے ہولناک منظر چھپے ہوئے ہیں۔

    یاخدا میری مغفرت فرما          باغِ فِردوس مَرحَمَت فرما

    تُو گناہوں کو کر مُعاف اللہ!      میری مقبول معذِرت فرما

    مصطَفٰے کا وسیلہ توبہ پر       تُو      عنایت      مُداوَمَت     فرما([2])

    آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!

    پیارے اسلامی بھائیو! ابھی ہم زندہ ہیں، آج ہمارے پاس وقت ہے، ہم تَوبہ کر کے پچھلے گُنَاہ بخشوا سکتے ہیں، نیک کام کر کے قبر روشن کرنے کا انتظام کر سکتے ہیں، اگر یہ سانس کی مالا ٹُوٹ گئی، رُوح جسم سے نکال لی گئی تو سِوائے پچھتاوے کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔

    اِبْنِ ماجہ شریف کی روایت ہے، حضرت بَرَاء  بن عازِب  رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں: ایک روز ہم اللہ پاک کے رسول، رسولِ مقبول   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کے ساتھ ایک جنازے میں شریک تھے۔ تدفین کے وقت آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   قبر کے کنارے تشریف فرما ہوئے اور زار و قطار رَونے لگے، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   اتنا روئے کہ قبر کی مٹی بھیگ گئی۔ پھر فرمایا: لِمِثْلِ هٰذَا فَاَعِدُّوْا یعنی اس کےلیے  تیاری کرو...! ([3])

    نیکیاں کر جلد تُو بدیوں سے بھاگ   قبر میں ورنہ بھڑک اُٹھے گی آگ


     

     



    [1]...تاریخ دِمشق، جلد:19، صفحہ:451۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:75 ملتقطاً۔

    [3]...ابن ماجہ،کتاب الزہد،باب: الحزن و البکاء،صفحہ:681،حدیث:4195۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami