• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گُھپ اندھیری قبر میں جب جائے گا        بے عمل! بے انتِہا گھبرائے گا

    جب ترے ساتھی تجھے چھوڑ آئیں گے    قبر میں کیڑے تجھے کھا جائیں گے

    قبر میں تیرا کفن پھٹ جائے گا  یاد رکھ نازک بدن پھٹ جائے گا

    تیرا اک اک بال تک جھڑ جائے گا خوبصورت   جسم   سب   سڑ   جائے  گا([1])

    پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!

    مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علیُّ الْمُرتضٰی شیرِ ِخُدا  رَضِیَ اللہُ عنہ  بیان کرتے ہیں کہ حضورنبی کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ایک دن نمازِفجرپڑھاکرہماری طرف مُتوجّہ ہوئےاورارشادفرمایا : رات میرےپاس 2 فرشتے حاضر ہوئے اور مجھے آسمانِ دنیا کی طرف لے گئے *میں نے ایک فرشتہ دیکھا، جس کے ہاتھ میں بڑا پتھر (Stone) تھا اور اس کے سامنے ایک آدمی تھا فرشتہ پتھر اس کی کھوپڑی پر مار رہا تھا جس سے دماغ نکل کر ایک طرف بہہ جاتا اورپتھردوسری جانب لڑھک جاتا، میں نےپوچھا: یہ کون ہے؟فرشتوں نےکہا: آگے تشریف لےچلیے !*آگے بھی ایک فرشتے کو دیکھا جو اپنے سامنے پڑے آدمی  کے کبھی دائیں اورکبھی بائیں جبڑےکولوہےکی سَلاخ سے چیرتاہواکان تک لارہاتھا، میں نےکہا : یہ کون ہے؟فرشتےبولے : آگےتشریف لےچلیے ! *میں آگےبڑھاتو خون کی ایک نہر دیکھی جوہانڈی کی طرح اُبَل رہی تھی، اس میں بے لباس لوگ تھے اور نہر کے کناروں پر فرشتے اپنےہاتھوں میں مٹی کے ڈھیلے لیے  موجود تھے جوبھی نہرسے باہر جھانکتا، اسےوہ ڈھیلا مارتے،  جِس سےوہ واپس نہر میں گرتا حتیٰ کہ اس کی تہہ میں پہنچ جاتا ہے، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ فرشتوں نے کہا: آگے بڑھئے! *میں آگے بڑھا تو ایک گھر


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:711-712 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami