• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجھے دونوں جہاں کے غم سے بچا شاد  رکھ  شاد  دائما  یاربّ!([1])

    قبر پہلی منزل ہے

    منقول ہے: قبر روزانہ 7مرتبہ پُکارتی اور یہ اعلان کرتی ہے: *اے کمزور آدمی! مجھ میں پہنچنے سے پہلے، اسی دُنیا کی زندگی میں خود پر رحم کر لے! بےشک جب تُو مجھ میں پہنچے گا تو اگر تُو اپنے رَبّ کا فرمانبردار ہوا تو میں تجھ پر رحم کروں گی، تُو مجھ میں خوشی دیکھے گا اور اگر تُو نے خود پر رحم نہ کیا، میں بھی تجھ پر رحم نہ کروں گی * (اے کمزور انسان!) *میں کیڑوں مکوڑوں کا گھر ہوں اور اس کے ساتھ لمبے عرصے تک شرمندگی بھی ہے *میں وحشت و تنہائی کا گھر ہوں، اس کے ساتھ شِدَّت و سختی بھی ہے *میں پیاس کا گھر ہوں، اس کے ساتھ ہولناک اندھیرا بھی ہے *میں تنگی کا گھر ہوں، اس کے ساتھ خوفناک بِچھّو بھی ہیں۔ *اے اِبْنِ آدم! خبر دار! تجھے دُنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے! بےشک تجھے مجھ میں آنا ہے*میں آخرت کی منزلوں میں پہلی منزل ہوں، اگر تُو نے مجھ سے نِجات  پا لی تو ہر خوفناک مرحلے سے نِجات  پا لو گے۔ *اے اِبْنِ آدم! میں غَضب کا مَقام ہوں *میں کسی جوان کی جوانی پر*کسی چھوٹے کے چھوٹا ہونے پر اور کسی بُوڑھے کے بُڑھاپے پر رحم نہیں کرتی۔ ہاں! ہاں! میں اس پر رحم نہیں کرتی جو خُود اپنے حال پر رحم نہیں کرتا۔([2])

    قبر روزانہ یہ کرتی ہے پکار    مجھ میں ہیں کیڑے مکوڑے بیشمار

    یاد رکھ میں ہوں اندھیری کوٹھڑی  تجھ کو ہوگی مجھ میں سُن وَحشت بڑی

    میرے اندر تُو اکیلا آئے گا        ہاں مگر اعمال لیتا آئے گا


     

     



    [1]...ذوقِ نعت، صفحہ:86 ملتقطًا۔

    [2]...  بُستان الواعظین، عظۃ للنبی، صفحہ:154۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami