• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبروں کے اندرونی حالات arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    قبروں کے اندرونی حالات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن

    اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ   وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ      وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف            (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    درودِ پاک کی فضیلت

    حضرت اَبُو فَضْل قُوْمَسَانی   رحمۃُ اللہِ علیہ   بہت بڑے عاشِقِ رسول اور نیک شخص تھے، ایک مرتبہ خُراسان سے ایک عاشِقِ رسول آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا: الحمد للہ! میں مسجدِ نبوی شریف میں سویا ہوا تھا، مجھ پر کرم ہو گیا، عَرش پر جانے والے، جنّت کی سیر فرمانے والے، رَبّ کے محبوب نبی، مکی مَدَنی، مُحَمَّدِعربی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  میرے خواب میں تشریف لے آئے۔ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے مبارک ہونٹوں میں حرکت ہوئی، رحمت کے پُھول جھڑنے لگے، آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: جب تُو ہَمَذَان (شہر)جائے تو اَبُو فَضْل قُوْمَسَانی کو میرا سلام کہنا۔ میں نے عَرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  !اُن پر اِس کرم کی وجہ کیا ہے؟ فرمایا: وہ روزانہ 100 مرتبہ مجھ پر دُرود پڑھتا ہے۔ ([1])

    اس جوابِ سلام کے صدقے!    تاقیامت ہوں بےشمار سلام

    میری بگڑی بنانے والے پر      بھیج اے کردگار سلام

    اس پناہِ گنہگاراں پر                یہ      سلام      اور     کروڑ     بار    سلام([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!   صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... تاریخ الاسلام للذہبی، جلد:10، صفحہ:257، رقم:17516۔

    [2]...ذوقِ نعت، صفحہ:170، 171 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبر ہر ایک کو دَباتی ہے
    • قبر میں آگ بھر جاتی ہے
    • قبر کے دَبانے سے ڈر جائیے...!!
    • شکر کی عادَت بنائیے...!
    • اَفْضَل تَرِین شُکر
    • قبر میں اُترنا ہی پڑے گا
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبروں کے اَندرونی حالات
    • (2):کالا مردہ
    • (1):آگ کی زَنجیریں
    • ایک کفن چور کا عبرتناک بیان
    • (3):قَبْر میں باغ
    • 5 بھیانک قبریں
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • قبر پہلی منزل ہے
    • پیارے آقا نے برزَخ کے حالات دیکھے...!!
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • (1):عقیدہ درست رکھئے!
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہُ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مَدَنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami