• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں*وہ مَزْدُور جس کی محنت کے نتیجے میں پُوری قوم پلتی ہے، اس کا اپنا چولہا ٹھنڈا رہ جاتا ہے*وہ مزدور جس کے بہائے گئے پیسنے کی بدولت سرمایہ دار اَمیر سے اَمیر تَر بنتا چلا جاتا ہے، وہ مزدُور بیچارہ غربت کی چکی میں پِسْ پِس کر دَم توڑ جاتا ہے*وہ مزدور جس کی محنتوں کے دَمْ پر مُعَاشرہ ترقی کرتا ہے، یہی مُعَاشرہ اُس مزدور کو عزّت کی نگاہ سے نہیں دیکھتا، آج بھی دُنیا بھر میں جَبْرِی مَشَقَّت (یعنی مزدور کی اُجْرت نہ دینے، دھونس جما کر مزدوروں سے محنت کروانے اور اُجْرت دبا جانے) کے کیسز (Cases)کی تعداد ہزاروں نہیں لاکھوں میں ہے۔ کسی شاعِر نے کہا تھا:

    شہر میں مَزْدُور جیسا دَر بَدَر کوئی نہیں

    جس نے سب کے گھر بنائے، اس کا گھر کوئی نہیں

    یہ حقیقت ہے، آپ شہروں میں نکلیں، آپ کو بڑی بڑی عمارتیں نظر آئیں گی، بڑے بڑے بنگلے، کوٹھیاں دِکھائی دیں گی، ان بڑی بڑی عمارتوں کو بنانے کے لیے جنہوں نے اپنا پسینہ بہایا، کندھوں پر اینٹیں اُٹھائیں، کپڑوں کو مٹی اور گارے سے آلودہ کیا، ان کے مَحَلّوں میں چلے جائیں تو چھوٹے چھوٹے گھر، بلکتے بچے، ٹھنڈے پڑے ہوئے چولہے نظر آئیں گے۔ کسی نے بڑی سادگی کے ساتھ اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کیا تھا:

    تُو تَو خَالِق ہے، تجھ سے کیا پَرْدَہ کل سے بچوں نے کچھ نہیں کھایا

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ حقیقت ہے، آج کے اس ترقی یافتہ دَور میں بھی محنت کشوں کے ایسے حالات ہیں، واقعی ہیں، ہمیں اپنے شہروں، گلی محلوں میں ہزاروں سفید پَوش مِل جائیں گے جو دِن بھر محنت کرتے ہیں اور روکھی سُوکھی کھا کر گزارہ کر لیتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • اِسْلام میں مَزْدُوروں کے حُقُوق
    • اِسْلام اور مَزدُوروں کے حُقُوق
    • کعبے کی چھت پر اذان
    • اَرَسْطُو کا عجیب و غریب نظریہ
    • مزدُوروں کو کم مت سمجھئے...!!
    • اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
    • مَزْدُوروں کے ساتھ لگاؤ رکھئے...!!
    • مزدُور ہونا بُرا نہیں ہے
    • جنّت اور جہنّم کا مکالمہ
    • ذِلّت کی جگہ کھڑے ہونا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • جَبْرِی مشقت ایک سنگین جُرْم
    • اُجْرت پہلے طَے کر لیجیے ...!!
    • اُجْرت بروَقت ادا کیجیے ...!!
    • اللہ پاک کے عدل کی مثال
    • طاقت کے مطابق کام لیجیے ...!!
    • دوہری مشقت سے بچایا
    • اتنا ہی ثواب لکھا جائے گا
    • خادِم کو مُعاف کر دیجئے...!!
    • کنیز کو آزاد فرما دیا
    • مُعَزَّز کون؟
    • مُعاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت
    • مزدور کو کیسا ہونا چاہئے...؟
    • حلال روزی کے بارے میں 5فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • حرام روزی کے بارے میں 4فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • 2اہم شرعی مسئلے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami