• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُن دِنوں کی بات بتائی)، فرمایا: ایک شخص تھا، ایک مرتبہ میری اُس کے ساتھ کچھ بحث ہو گئی تو میں نے اُسے کہہ دیا: اے کالی ماں کے بیٹے! (یعنی اس کی ماں تھی ہی کالے رنگ کی تو میں نے اُسے یہ طعنہ دے دیا)۔ یہ بات جب پیارے نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو معلوم ہوئی تو آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: یَا اَبَاذَرٍّ اِنَّکَ اِمْرَءٌ فِیْکَ جَاہِلِیَّۃٌ یعنی اے ابوذرّ! تمہارے اَندر ابھی(زمانۂ) جاہلیت والا اَثَر باقی ہے۔ مزید فرمایا: یہ جو تمہارے خادِم (یا غُلام) ہیں، یہ تمہارے بھائی ہیں، اللہ پاک نے انہیں تمہارے ماتحت کر دیا ہے، پس جس کا کوئی بھائی اس کے ماتحت ہو، اسے چاہئے کہ *جو خُود کھاتا ہے، وہی ماتحت کو کھلائے*جو خُود پہنتا ہے، وہی ماتحت کو بھی پہنائے (چونکہ یہ میرے مَحْبُوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی تعلیم ہے، اس لیے میں نے اپنے غُلام کو وہی لباس پہنایا ہے، جو خُود پہن رکھا ہے)۔ ([1])

    بعض روایات میں ہے: وہ صحابئ رسول جن کے ساتھ حضرت ابوذرّ غفاری  رَضِیَ اللہُ عنہ  کی کچھ بحث وغیرہ ہو گئی تھی، یہ حضرت بِلال  رَضِیَ اللہُ عنہ  تھے، جب پیارے آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے حضرت ابوذَرّ غفاری  رَضِیَ اللہُ عنہ  کی تربیت فرمائی اور بتایا کہ اے ابوذرّ! (تم نے اسلام بھی قبول کر لیا، اسلام کا نُور تمہارے اندر رَچّ بَس بھی گیا، اِسْلامی اَخْلاق و آداب سے تم آراستہ بھی ہو گئے مگر زمانۂ) جاہلیت والی ایک خَصلت کا اَثَر ابھی تک باقی ہے تو آپ فورًا حضرت بلال  رَضِیَ اللہُ عنہ  کے پاس چلے گئے۔ اپنا چہرہ زمین پر رکھ دیا اور کہا: اے بلال! جب تک آپ اپنا پاؤں میرے مُنہ پر نہیں رکھیں گے، میں زمین سے چہرہ نہیں اُٹھاؤں گا۔

    اللہ! اللہ! فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  پر عَمَل کا شوق دیکھئے! وہ ایک کمی جو مَحْبُوب ِ ذیشان  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے بتائی، اس کمی کو دُور کرنے کا جذبہ دیکھئے! کس حد تک عاجزی


     

     



    [1]... فتح الباری، کتاب الایمان، باب المعاصی...الخ، جلد:1، صفحہ:117-118، زیرِ حدیث:30 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • اِسْلام میں مَزْدُوروں کے حُقُوق
    • اِسْلام اور مَزدُوروں کے حُقُوق
    • کعبے کی چھت پر اذان
    • اَرَسْطُو کا عجیب و غریب نظریہ
    • مزدُوروں کو کم مت سمجھئے...!!
    • اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
    • مَزْدُوروں کے ساتھ لگاؤ رکھئے...!!
    • مزدُور ہونا بُرا نہیں ہے
    • جنّت اور جہنّم کا مکالمہ
    • ذِلّت کی جگہ کھڑے ہونا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • جَبْرِی مشقت ایک سنگین جُرْم
    • اُجْرت پہلے طَے کر لیجیے ...!!
    • اُجْرت بروَقت ادا کیجیے ...!!
    • اللہ پاک کے عدل کی مثال
    • طاقت کے مطابق کام لیجیے ...!!
    • دوہری مشقت سے بچایا
    • اتنا ہی ثواب لکھا جائے گا
    • خادِم کو مُعاف کر دیجئے...!!
    • کنیز کو آزاد فرما دیا
    • مُعَزَّز کون؟
    • مُعاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت
    • مزدور کو کیسا ہونا چاہئے...؟
    • حلال روزی کے بارے میں 5فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • حرام روزی کے بارے میں 4فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • 2اہم شرعی مسئلے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami