• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہت محنت والا کام کیا کرتے تھے، بعض دفعہ اُن کے مُبارَک کپڑوں سے پسینے کی مَہک آرہی ہوتی تھی، پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اِس حالت میں بھی اُن کے قریب تشریف فرما ہو جاتے تھے۔ ایک مرتبہ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تشریف لائے، صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم  بیٹھے اللہ پاک کا ذِکْر کر رہے تھے، (محنت وغیرہ کی وجہ سے) اُن میں سے بعضوں کے بال بکھرے ہوئے تھے، جلدَیں خُشک ہو چکی تھیں، بعض کے پاس پہننے کے لیے صِرْف ایک کپڑا تھا (اسی سے اپنا سَتْر چھپا کر بیٹھے ہوئے تھے)، پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تشریف لائے، ان کے پاس بیٹھ گئے اور فرمایا: اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِيْ جَعَلَ فِيْ اُمَّتِيْ مِنْ اَمْرِيْ اَنْ اَصْبِرَ نَفسِيْ مَعَهُمْسب تعریفیں اللہ پاک کے لیے ہیں جس نے میری اُمّت میں ایسے لوگ پیدا فرمائے، جن کے ساتھ اپنی جان مانُوس رکھنے کا مجھے حکم دیا گیا ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!یہ ہے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا مُبارَک اَنداز...!! آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم محنت کشوں کو کتنی عزّت سے نوازا کرتے تھے، اِن کے پاس بیٹھتے، اِن کی دلجوئی فرمایا کرتے اور اِن سے محبّتوں کا اِظہار فرماتے تھے ۔ہمیں  بھی چاہیئے کہ غریب اور جو مزدور  طبقہ ہے، ہم ان کو عزّت دیں، ان کی قدر کریں۔

    مزدُور ہونا بُرا نہیں ہے

    یہ بات یاد رکھ لیجیے ! غریب ہونا، مَزْدُور، مُلازِم ہونا بُرا نہیں ہے، اس سے شان کم نہیں ہوتی، رِزْقِ حَلال کمانے کے لیے محنت مزدُوری کرنا تو بہت فضیلت کی بات ہے۔ ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مَدَنی  مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  تشریف فرما تھے، صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم  بھی


     

     



    [1]... تفسیر طبری، پارہ:15، سورۂ کہف، زیرِ آیت:28، جلد:8، صفحہ:214، رقم:23017۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • اِسْلام میں مَزْدُوروں کے حُقُوق
    • اِسْلام اور مَزدُوروں کے حُقُوق
    • کعبے کی چھت پر اذان
    • اَرَسْطُو کا عجیب و غریب نظریہ
    • مزدُوروں کو کم مت سمجھئے...!!
    • اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
    • مَزْدُوروں کے ساتھ لگاؤ رکھئے...!!
    • مزدُور ہونا بُرا نہیں ہے
    • جنّت اور جہنّم کا مکالمہ
    • ذِلّت کی جگہ کھڑے ہونا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • جَبْرِی مشقت ایک سنگین جُرْم
    • اُجْرت پہلے طَے کر لیجیے ...!!
    • اُجْرت بروَقت ادا کیجیے ...!!
    • اللہ پاک کے عدل کی مثال
    • طاقت کے مطابق کام لیجیے ...!!
    • دوہری مشقت سے بچایا
    • اتنا ہی ثواب لکھا جائے گا
    • خادِم کو مُعاف کر دیجئے...!!
    • کنیز کو آزاد فرما دیا
    • مُعَزَّز کون؟
    • مُعاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت
    • مزدور کو کیسا ہونا چاہئے...؟
    • حلال روزی کے بارے میں 5فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • حرام روزی کے بارے میں 4فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • 2اہم شرعی مسئلے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami