• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    اِسلام میں مَزدوروں کے حُقُوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن

    اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ   وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ       وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف              (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    دُرودِ پاک کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم : جس نے مجھ پر ایک بار دُرُود پاک پڑھا، اللہ پاک اُس پر 10 رحمتیں نازل فرماتا ہے اور جس نے 10 بار درود پڑھا، اللہ پاک اُس پر 100 رحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جس نے 100 بار درود شریف پڑھا، اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ بندہ  نفاق اورجہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے قیامت کے دن شہیدوں کے ساتھ رکھے گا۔([1])

    بچاوے تم کو جو دوزخ سے ایسے مُحسن پر   سدا سلام کہو عمر بھر درود پڑھو

    عبث گناہوں کی شامت میں مارے پھرتے ہو     خُدا کی  تم  پہ    ہو    رحمت    اگر    درود    پڑھو([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([3])


     

     



    [1]...معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:252، حدیث:7235۔

    [2]...نورِایمان، صفحہ:57۔

    [3]...بخاری، کِتَاب بَدءُ الْوَحی، صفحہ:65، حدیث:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • اِسْلام میں مَزْدُوروں کے حُقُوق
    • اِسْلام اور مَزدُوروں کے حُقُوق
    • کعبے کی چھت پر اذان
    • اَرَسْطُو کا عجیب و غریب نظریہ
    • مزدُوروں کو کم مت سمجھئے...!!
    • اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
    • مَزْدُوروں کے ساتھ لگاؤ رکھئے...!!
    • مزدُور ہونا بُرا نہیں ہے
    • جنّت اور جہنّم کا مکالمہ
    • ذِلّت کی جگہ کھڑے ہونا
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • جَبْرِی مشقت ایک سنگین جُرْم
    • اُجْرت پہلے طَے کر لیجیے ...!!
    • اُجْرت بروَقت ادا کیجیے ...!!
    • اللہ پاک کے عدل کی مثال
    • طاقت کے مطابق کام لیجیے ...!!
    • دوہری مشقت سے بچایا
    • اتنا ہی ثواب لکھا جائے گا
    • خادِم کو مُعاف کر دیجئے...!!
    • کنیز کو آزاد فرما دیا
    • مُعَزَّز کون؟
    • مُعاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت
    • مزدور کو کیسا ہونا چاہئے...؟
    • حلال روزی کے بارے میں 5فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • حرام روزی کے بارے میں 4فرامین مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • 2اہم شرعی مسئلے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami