• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • الفاظ کی تاثیر میں لہجے کا کردار arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    الفاظ کی تاثیر میں لہجے کا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمہاری بیٹی کے ساتھ کوئی یہ کام کرے۔ اس نے عرض کی:یا رسولَ اللہ! صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم ، اللہ کی قسم! میں  ہر گز یہ پسند نہیں  کرتا۔ رسول اکرم   صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے ارشاد فرمایا: لوگ بھی یہ پسند نہیں  کرتے کہ کوئی ان کی بیٹی کے ساتھ ایساقبیح فعل کرے۔ سرکارِ دو عالَم  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نےبہن، پھوپھی اور خالہ کا بھی اسی طرح ذکر کیا اور اس نوجوان نے یونہی جواب دیا۔ اس کے بعد حضور نبیٔ  کریم  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے اس کے سینے پر اپنا دستِ مبارک رکھ کر دعا فرمائی ”اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ ذَنْبَہٗ وَطَہِّرْ قَلْبَہٗ وَحَصِّنْ فَرْجَہٗ‘‘ اے اللہ !اس کے گناہ بخش دے،اس کے دل کو پاک فرما دے اور اس کی شرمگاہ کو محفوظ فرما دے۔ اس دعا کے بعد وہ نوجوان کبھی بدکاری کی طرف مائل نہ ہوا۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے دیکھا کہ پیارے آقا   صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     کے سمجھانے  کا انداز کتنا پیارا ہوتا  تھا ۔ آپ  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے اس  شخص کو اس انداز میں سمجھایا کہ آپ  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     کے الفاظ اور لہجے کا اثر اس کے دل میں اُتر گیا اور اس نے بدکاری سے توبہ کر لی بلکہ اس کے بعد وہ کبھی بدکاری کے قریب نہ گیا۔ اس حدیث مبارکہ  سے ہمیں یہ سیکھنے کو ملتا ہے کہ کسی کو سمجھاتے وقت ہمارا    لہجہ اور  انداز بھی ایسا ہی ہونا  چاہیے تاکہ جب ہم بات کریں تو ہماری بات سامنے والے کے دل میں اُتر جائے ۔کیونکہ الفاظ کی تاثیر میں لہجے کا بہت بڑا کردار ہے ، اگر ہمارے الفاظ تو اچھے ہوں مگر لہجہ درست نہ ہو تو ہم کسی کو اپنی بات نہیں سمجھا پائیں گے  کیونکہ سخت لہجہ کی وجہ سے اس کا دل اس بات کو قبول کرنے سے انکار کردے گا ۔

    اللہ پاک کے نیک بندوں اور بزرگانِ دین کا بھی یہی طریقہ رہا ہے کہ  وہ عموماً نرم اور


     

     



    ([1])...مسند امام احمد، مسند الانصار، 9/ 184 ، حدیث:22847 ملخصاً، دار الکتب العلمیہ

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • الفاظ کی تاثیر میں لہجے کا کردار
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • حضور کے سمجھانے کا انداز
    • خراسانی بزرگ اور نرم لہجہ
    • گفتگو ایک فن ہے
    • اچھا انداز ِگفتگومؤمن کا اخلاق ہے
    • نیکی کی دعوت میں نرم گوشہ اپنانے پر قرآنی حکم
    • نرمی کے فضائل پر احادیث
    • مدنی مذاکروں اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشوروں سے ماخوذ مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami