• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے گھر پہنچے، جب پڑوسی نے سارا واقعہ سُنا تو اُونٹنی اُن کے حوالے کی اور خود اپنے مُحْسِن کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا، جب وہ پڑوسی اُسی غار پر پہنچا، جہاں اِبْنِ جُدْعان غائِب ہوا تھا تو وہ اپنے مُحْسِن کی مدد کے لئے غار کے اندر اُتر گیا، اندر بہت اندھیرا تھا، دَل دَل بھی تھی، پھر بھی وہ آگے جاتا گیا،اچانک اُسے کسی کی سانسوں کا اِحْسَاس ہوا،اُس نے اندھیرے میں ٹٹولا تو یہ کوئی انسانی بدن تھا، اس نے اِبْنِ جُدْعان کو آواز دی، اِبْنِ جُدْعان ابھی زِندہ تھا، پڑوسی نے اپنے مُحْسِن کی مدد کی اور اسے غار سے نکال کر گھر لے آیا،گھر آ کر اس نے پوچھا: اے اِبْنِ جُدْعان! تم وہاں غار میں تقریباً ایک ہفتہ بند رہے، اتنے دِن بغیر کھائے پئے تم زِندہ کیسے رہے؟اِبْنِ جُدْعان بولا:اندھیرا بہت تھا،مجھے کچھ دکھائی تو نہیں دیا، البتہ روزانہ میرے منہ کے قریب دُودھ کا ایک پیالہ آتا،میں اسے پی لیتا تھا،اسی کے سہارے زِندہ رہا مگر پچھلے 2 دِن سے نہ جانے کیوں دودھ کا پیالہ آنا بند ہو گیا تھا۔پڑوسی بولا:میں سمجھ گیا، تم نے مجھے اُونٹنی تحفے میں دِی تھی، 2 دِن پہلے تمہارے بیٹے وہ اُونٹنی مجھ سے واپس لے گئے۔ تمہاری دِی ہوئی اُونٹنی کا دودھ ہم غریب یہاں پیتے تھے،اس کا بدلہ تمہیں وہاں غار میں مِل رہا تھا۔

    اے عاشقانِ رسول!یہ ہے نیک اَعْمَال کا دُنْیَوِی فائدہ،ہم جو بھی نیک عَمَل کرتے ہیں، وہ کبھی بُھلایا نہیں جاتا، نیکی بُرے وقت میں کام آ ہی جاتی ہے۔اس لئے ہمیں نیک اَعْمَال بجا لاتے ہی رہنا چاہئے۔

    آل، اَوْلاد کی حفاظت

    نیک اَعْمَال کے اور بھی بہت سارے دُنیوی فائدے ہیں، مثلاً  *نیک اَعْمَال کی برکت سے دُشمنوں سے حفاظت کی جاتی ہے * نیک اَعْمَال کی برکت سے زمین و آسمان کی برکتیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • نیکی کبھی پُرانی نہیں ہوتی
    • نیک اَعْمَال کے دُنْیَوِی فائدے
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: پُرسکون، اچھی زندگی
    • نیک اَعْمَال کے 3 فائدے
    • 100 سال کی عمر میں بھی جسمانی قُوَّت سلامت
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: مشکلات میں آسانی
    • نیکی بُرائی کا رستہ روک لیتی ہے
    • غار میں دُودھ کس نے پہنچایا...؟ (انوکھا واقعہ)
    • آل، اَوْلاد کی حفاظت
    • یتیموں کے خزانے کی حفاظت
    • اولاد کی حفاظت کا نرالا انداز
    • اچھی نیت کے تین دُنیوی فائدے
    • (1):مثبت سوچ ملتی ہے
    • تربِیّتِ اَوْلاد کی ایک اچھی نیت
    • (2):نعمت زحمت بننے سے بچ جاتی ہے
    • یہ اللہ پاک کے راستے میں ہے
    • (1):نماز کے معاشرتی فائدے
    • نماز کے دُنیوی فائدے
    • (3):جیسی نِیّت ویسی مُراد
    • نماز اِصْلاح کا سبب ہے
    • (2):نماز کے طِبّی فائدے
    • چند مزید نیک اَعْمَال کے دُنیوی فائدے
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے بقیہ مدنی پھول
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami