• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چند مزید نیک اَعْمَال کے دُنیوی فائدے

    اے عاشقانِ رسول!اسی طرح  72 نیک اَعْمَال میں بقیہ جو نیک اَعْمَال ہیں ان کے بھی بہت فائدے اور برکتیں ہیں، مثلاً *نیک عمل نمبر21 ہے: کیا آج آپ نے فجر کے لئے جگایا؟ اس نیک کام پر عَمَل کی برکت سے صبح صبح پیدل چلنے کا موقع ملتا ہے، جس کی برکت سے صحت اچھی رہتی ہے*پیدل چلنا مختلف قسم کی بیماریوں (ہارٹ اٹیک Heart Attack، فالج، لقوہ، دماغی اَمراض، ہاتھ پاؤں اور بدن کا درد، زَبان اور گلے کی بیماریاں،منہ کے چھالے،سینے اور پھیپھڑے کے اَمراض، سینے کی جلن، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، جگر اور پِتّے کے اَمراض وغیرہ) سے بچاتا ہے*اس سے وَزْن اعتدال میں رہتا*ہڈیاں مضبوط ہوتی اور *تمام اَعْضَا بہتر طور پر کام کرتے ہیں۔ ([1])

    *نیک عمل نمبر 31 کے مطابق مِسْواک کی عادَت بنانے کی بھی بہت برکتیں ہیں۔ سائنسی تحقیق (Research)کے مُطابِق مِسْوَاک کے ریشے بیکٹیریا کوچُھوئے بغیر براہِ راست خَتْم کر دیتے ہیں اور دانتوں کو کئی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔یہ دانتوں اور منہ کی صفائی اورمسوڑھوں کی صِحَّت کا بہترین ذریعہ ہے۔ امریکا میں دانتوں سے متعلق ہونے والی ایک نشست میں بتایا گیا کہ مِسْوَاک میں ایسے مادّے  (Substances) ہوتے ہیں جو دانتوں کو کمزوری سے بچاتے ہیں اور وہ تمام دوائیں جو دانتوں کی صَفائی میں استعمال ہوتی ہیں،ان سب سے زِیادَہ فائدہ مند مِسْوَاک ہے۔([2])


     

     



    [1]... صدائے مدینہ،صفحہ:16 ،17 بتصرف ۔

    [2]... مسواک شریف کے فضائل،صفحہ:7بتصرف ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • نیکی کبھی پُرانی نہیں ہوتی
    • نیک اَعْمَال کے دُنْیَوِی فائدے
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: پُرسکون، اچھی زندگی
    • نیک اَعْمَال کے 3 فائدے
    • 100 سال کی عمر میں بھی جسمانی قُوَّت سلامت
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: مشکلات میں آسانی
    • نیکی بُرائی کا رستہ روک لیتی ہے
    • غار میں دُودھ کس نے پہنچایا...؟ (انوکھا واقعہ)
    • آل، اَوْلاد کی حفاظت
    • یتیموں کے خزانے کی حفاظت
    • اولاد کی حفاظت کا نرالا انداز
    • اچھی نیت کے تین دُنیوی فائدے
    • (1):مثبت سوچ ملتی ہے
    • تربِیّتِ اَوْلاد کی ایک اچھی نیت
    • (2):نعمت زحمت بننے سے بچ جاتی ہے
    • یہ اللہ پاک کے راستے میں ہے
    • (1):نماز کے معاشرتی فائدے
    • نماز کے دُنیوی فائدے
    • (3):جیسی نِیّت ویسی مُراد
    • نماز اِصْلاح کا سبب ہے
    • (2):نماز کے طِبّی فائدے
    • چند مزید نیک اَعْمَال کے دُنیوی فائدے
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے بقیہ مدنی پھول
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami