• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نیک اَعْمال کےدُنیوی فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے بہت فائدے ہیں۔

    (1):مثبت سوچ ملتی ہے

    جدید سائیکالوجی (عِلْمِ نفسیات) کے مطابق دُنیا کے کسی بھی کام میں کامیابی، ترقی اور عُرُوج کے لئے ایک انسان کے اندر جو صِفَات ہونا ضروری ہے، ان میں سے ایک اَہَم اور بنیادی صِفَّت یہ ہے کہ بندہ مثبت سوچ کا مالِک ہو۔منفی سوچ رکھنے والا اَوَّل تو کامیاب ہی نہیں ہوتا، اگر اسے کامیابی مِل بھی جائے تو وہ اپنی کامیابی کو سنبھال نہیں پاتا۔اس لئے مثبت سوچ ہونا دُنیا میں کامیابی کے لئے بنیادی شرط ہے۔

    اچھی نیت  کا اَہَم ترین فائدہ یہ ہے کہ اچھی نیتوں کی عادَت کی برکت سے مثبت سوچ نصیب ہو جاتی ہے۔اچھی نیت اَصْل میں ہے کیا؟ اچھی نیت کسی بھی کام کے ساتھ مثبت وابستگی ہے۔ہم کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اُس کام کا کوئی اچھا پہلو تلاش کرتے ہیں، پھر اس اچھے پہلو کو ذِہن میں لا کر ، اس اچھے پہلو کواپنا مقصد بنا کر وہ کام کرتے ہیں۔ یہی مثبت سوچ ہے۔

    مثال کے طَور پر ایک بچہ ہے، وہB.A / M.A / PHDوغیرہ کرنا چاہتا ہے مگر اس کے والدَیْن اسے دَرْسِ نظامی (یعنی عالِم کورس) میں داخِل کروا دیتے ہیں، اب ایسی صُورتِ حال میں عام طَور پر بچے والدَین کے سامنے مجبور ہو کر وہ کام تو کرتے ہیں مگرذِہنی طَور پر باغی رہتے ہیں، ٹائِم پاس کرتے ہیں اور دِل لگا کر پُوری محنت نہیں کر پاتے، اگر وہ بچہ ایک اچھی نیت کر لے کہ میں اپنے والدَین کی اِطَاعت کرتے ہوئے، انہیں خوش کر کے اللہ پاک کی رضا پانے کے لئے دَرْسِ نظامی کرتا ہوں۔ یہ ایک اچھی نیت اس کو مثبت بنا دے گی، اس کا پُورا مائنڈ سیٹ بدل جائے گا، اب اس کا پڑھائی میں دِل بھی لگے گا، شوق بھی پیدا ہو جائے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبّتِ صِدِّیق و فارُوق کی برکات
    • نیکی کبھی پُرانی نہیں ہوتی
    • نیک اَعْمَال کے دُنْیَوِی فائدے
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: پُرسکون، اچھی زندگی
    • نیک اَعْمَال کے 3 فائدے
    • 100 سال کی عمر میں بھی جسمانی قُوَّت سلامت
    • نیک اَعْمَال کا دُنیوی فائدہ: مشکلات میں آسانی
    • نیکی بُرائی کا رستہ روک لیتی ہے
    • غار میں دُودھ کس نے پہنچایا...؟ (انوکھا واقعہ)
    • آل، اَوْلاد کی حفاظت
    • یتیموں کے خزانے کی حفاظت
    • اولاد کی حفاظت کا نرالا انداز
    • اچھی نیت کے تین دُنیوی فائدے
    • (1):مثبت سوچ ملتی ہے
    • تربِیّتِ اَوْلاد کی ایک اچھی نیت
    • (2):نعمت زحمت بننے سے بچ جاتی ہے
    • یہ اللہ پاک کے راستے میں ہے
    • (1):نماز کے معاشرتی فائدے
    • نماز کے دُنیوی فائدے
    • (3):جیسی نِیّت ویسی مُراد
    • نماز اِصْلاح کا سبب ہے
    • (2):نماز کے طِبّی فائدے
    • چند مزید نیک اَعْمَال کے دُنیوی فائدے
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں دینی ماحول بنانے کے بقیہ مدنی پھول
    • *ستاروں کو دیکھتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami