• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یتیموں کے حقوق arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    یتیموں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    یتیم کو گَوْد لینے کی احتیاطیں

    یہاں ایک وضاحت پیشِ نظر رکھئے! بعض دفعہ بےاَوْلاد حضرات یتیموں کو گَوْد بھی لے لیتے ہیں۔ یہ اگرچہ جائِز ہے، یتیم کی کفالت کا یہ بھی ایک انداز ہے، البتہ! اس میں 2باتوں کی احتیاط کیجئے! (1): یتیم کو اپنی وَلْدِیَّت مَت دیجئے! مثلاً ب فارم، شناختی کارڈ اور سکول وغیرہ کے ڈاکومنٹس میں اس کے والِد کی جگہ اپنا نام مَت لکھوائیے! کہ ایسا کرنا شرعًا جائِز نہیں ہے،  (2):یہ یتیم بچہ جب بالغ ہو گا تو پردے کے مُعَاملات بھی ہوں گے، مثلاً جس عورت نے ماں بن کر اسے پالا، وہ اگر اس  بچے کی نامحرم ہے تو اس سے بھی پردہ ہو گا۔([1])

    مالِ یتیم مت کھائیے!

    پیارے اسلامی بھائیو!  یتیم کی کفالت (یعنی اُس کی پرورش اپنے ذِمَّے لے لینا) بہت بڑی نیکی ہے، بڑی فضیلت کا کام ہے، البتہ! اِس میں یہ احتیاط ضَرُوری ہے کہ اس کا کوئی حق ضائع نہ ہو، یتیم کے والِد نے جو تَرْکہ چھوڑا،  اس میں سے کچھ بھی  ناحق نہ کھائیں، اس کے مال کی پُوری امانت داری سے حفاظت کریں، جب وہ بڑا ہو جائے تو اُس  کا مال اس کے حوالے کر دیں۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اِنَّ  الَّذِیْنَ  یَاْكُلُوْنَ  اَمْوَالَ  الْیَتٰمٰى  ظُلْمًا  اِنَّمَا  یَاْكُلُوْنَ  فِیْ  بُطُوْنِهِمْ  نَارًاؕ-وَ  سَیَصْلَوْنَ  سَعِیْرًا۠(۱۰)

    (پارہ:4، النساء:10)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان:بیشک وہ لوگ جو ظلم کرتے ہوئے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔


     

     



    [1]...دار الافتاء اہلسنت، فتوی نمبر:Har 5187۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • یتیم و مسکین کسے کہتے ہیں...؟
    • (1): بیوہ و مسکین کے لیے محنت کرنے والا
    • جنّت میں بِلا حساب داخلہ
    • جنّت میں آقا کا پڑوس
    • سب سے بہترین گھر
    • F.G.R.F کا ساتھ دیجئے!
    • یتیم کو گَوْد لینے کی احتیاطیں
    • مالِ یتیم مت کھائیے!
    • پیارے آقا نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم کو کھانا کھلانا
    • یتیم کی بارگاہِ رسالت میں حاضِری
    • سر پر ہاتھ پھیرئیے!
    • یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا طریقہ
    • دِل کی سختی کا عِلاج
    • یتیم کو خوش کرنا
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • دُعائے معروف کرخی کی برکات
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami