• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یتیموں کے حقوق arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    یتیموں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دُعائے معروف  کرخی کی برکات

    حضرت خواجہ سَری سَقَطِی  رحمۃُ اللہِ علیہ  بہت بڑے ولئ کامِل ہیں،آپ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ عِیْد کا دِن تھا، میں نَمازِ عید پڑھ کر واپس لوٹ رہا تھا تو میں نے اپنے وقت کے مشہور ولئ کامِل حضرت مَعْرُوف کرخی  رحمۃُ اللہِ علیہ  کو دیکھا،آپ کے ساتھ ایک بچہ بھی تھا،اس کے بال بکھرے ہوئے تھے اور مسلسل روئے جا رہا تھا۔میں آگے بڑھا،ولئ کامِل کی خدمت میں سلام عرض کیا اور پوچھا:یاسَیِّدِی!کیا ہوا؟یہ بچہ کیوں رو رہا ہے؟فرمایا:یہ ایک یتیم بچہ ہے،اس کے والِد کا انتقال ہو گیا،اس کا کوئی سہارا نہیں، ایک جگہ چند بچے مل کر اَخْروٹ کے ساتھ کھیل رہے تھے مگر اس کے پاس رقم نہیں ہے، لہٰذا یہ اَخْروٹ نہیں خرید سکتا، اس لیے یہ ایک طرف کھڑا رو رہا تھا، اس لیے میں اسے اپنے ساتھ لے آیا۔

    حضرت سَری سَقَطِی  رحمۃُ اللہِ علیہ  فرماتے ہیں:میں نے عرض کیا:عالی جاہ!یہ بچہ میرے حوالے کر دیجئے!میں اس کی دیکھ بھال کرتا ہوں۔ حضرت مَعْرُوف کرخی  رحمۃُ اللہِ علیہ  نے وہ بچہ میرے حوالے کیا اور ساتھ ہی دُعا دیتے ہوئے فرمایا:چلو!اسے پکڑ لو!اللہ پاک اس نیک کام کی بَرَکت سے تمہارا دِل ایمان سے بھر دے اور تمہیں اپنے راستے کی ظاہِری و باطنی پہچان نصیب فرمائے۔

    فرماتے ہیں:میں اس بچے کو لے کر بازار گیا،اسے نئے کپڑے دِلوائے،اسے اَخْروٹ بھی خرید کر دئیے،اس نے عِیْد کا دِن خوشی خوشی دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گزارا، جب وہ میرے پاس لوٹ کر آیا تو بہت خوش تھا،میں نے پوچھا: بتاؤ! عِیْد کا دِن کیسا گزرا؟ بچے نے خوشی سے کہا:آپ نے میرے ٹوٹے ہوئے دِل کو جوڑا، اللہ پاک آپ کے لیے اپنی مَعْرفت (یعنی پہچان) کا راستہ آسان فرما دے۔حضرت سَری سَقَطِی  رحمۃُ اللہِ علیہ  فرماتے ہیں:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • یتیم و مسکین کسے کہتے ہیں...؟
    • (1): بیوہ و مسکین کے لیے محنت کرنے والا
    • جنّت میں بِلا حساب داخلہ
    • جنّت میں آقا کا پڑوس
    • سب سے بہترین گھر
    • F.G.R.F کا ساتھ دیجئے!
    • یتیم کو گَوْد لینے کی احتیاطیں
    • مالِ یتیم مت کھائیے!
    • پیارے آقا نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم کو کھانا کھلانا
    • یتیم کی بارگاہِ رسالت میں حاضِری
    • سر پر ہاتھ پھیرئیے!
    • یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا طریقہ
    • دِل کی سختی کا عِلاج
    • یتیم کو خوش کرنا
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • دُعائے معروف کرخی کی برکات
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami