• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یتیموں کے حقوق arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    یتیموں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر لیجئے! اسے اپنے گھر بُلائیے! ہو سکے تو اچھے اچھے کھانے بنوائیے! یتیم کو کھلائیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ثواب کا ذخیرہ جمع ہو جائے گا۔

    یتیم کی بارگاہِ رسالت میں حاضِری

    حدیث شریف میں ہے: ایک مرتبہ ایک یتیم بچہ بارگاۂ رسالت میں حاضِر ہوا، عرض کیا: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہِ! اے اللہ کے رسول  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! آپ پر سلام ہو۔ میں ایک یتیم مسکین لڑکا ہوں، میرے ساتھ میری بُوڑھی وَالِدہ ہے، جو کچھ اللہ پاک نے آپ کو عطا فرمایا ہے، اس میں سے تھوڑا ہمیں بھی عطا  فرمائیں، اللہ پاک آپ کی رضا چاہتا ہے، یہاں تک کہ آپ راضی ہو جائیں۔

    اس یتیم کا اتنا پیارا کلام سُن کر محبوب   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: تم فرشتوں کی زبان میں کلام کرتے ہو، اپنی بات دوبارہ کہو...!!  اس نے اپنی بات دہرائی۔

    پیارے آقا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے اسے  ایک برتن عطاکیا اور فرمایا: اس میں تمہارے اور تمہاری والدہ کے لیے دوپہر اور شام کا کھانا ہے، یہ لے جاؤ! میں اِس کھانے میں برکت کی دُعا کرتا رہوں گا۔

    وہ یتیم بچہ کھانا لے کر واپس ہوا، مسجد کے دروازے پر پہنچا تو حضرت سعد بن ابی وقاص  رَضِیَ اللہُ عنہ  ملے، آپ نے شفقت کے ساتھ اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہو گئے، آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: اے سعد...!!  جس جس بال پر تمہارا ہاتھ گزرا، اس کے بدلے تمہارے لیے ایک نیکی ہے۔([1])


     

     



    [1]...مكارم الاخلاق للطبرانی، باب فصل التكفل يامر الايام، صفحہ:352، حدیث:109 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • یتیم و مسکین کسے کہتے ہیں...؟
    • (1): بیوہ و مسکین کے لیے محنت کرنے والا
    • جنّت میں بِلا حساب داخلہ
    • جنّت میں آقا کا پڑوس
    • سب سے بہترین گھر
    • F.G.R.F کا ساتھ دیجئے!
    • یتیم کو گَوْد لینے کی احتیاطیں
    • مالِ یتیم مت کھائیے!
    • پیارے آقا نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم کو کھانا کھلانا
    • یتیم کی بارگاہِ رسالت میں حاضِری
    • سر پر ہاتھ پھیرئیے!
    • یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا طریقہ
    • دِل کی سختی کا عِلاج
    • یتیم کو خوش کرنا
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • دُعائے معروف کرخی کی برکات
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami