• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یتیموں کے حقوق arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یتیموں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر رہے تھے کہ ابوجہل اکڑ دِکھائے گا، مَعَاذَ اللہ!رسولِ خُدا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ گستاخانہ رَوِیَّہ اختیارکرے گا مگر یہ کیا...!! ابو جہل نے جیسے سرکارِعالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کو دیکھا تو ادب سے مرحبا کہہ کرآپ کااستقبال کیا اور فوراً ہی یتیم کا مال لا کراس کے حوالے کردیا۔

    یہ دیکھ کرقریش کے لوگ حیران رہ گئے،جب انہوں نے ابوجہل سے ماجرا پوچھا تو وہ بولا: خدا کی قسم!میں نے مُحَمَّد  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے دائیں اور بائیں ایک نیزہ دیکھا،مجھے یہ ڈر لگا کہ اگر میں نے ان کی بات نہ مانی تو یہ نیزہ مجھے پھاڑ ڈالے گا۔([1])

    مُعْطِیْ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہو گیا      جب اِشارہ ہو گیا، مطلب ہمارا ہو گیا

    ڈوبتوں کا یَانبی کہتے ہی بیڑا پار تھا     غم کِنارے ہو گئے، پیدا کِنارہ ہو گیا

    نام تیرا، ذِکْر تیرا، تُو، ترا پیارا خیال     ناتوانوں، بےسہاروں کا سہارا ہو گیا([2])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    یتیم کو کھانا کھلانا

    پیارے اسلامی بھائیو!  یتیموں کو کھانا کھلانا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے: جو یتیم کو  کھانے پینے میں ساتھ مِلائے، اللہ پاک ضَرُور اُس کے لیے جنّت واجِب فرما دیتا ہے۔([3])

    ہم اگر یتیم کی کفالت نہیں کر سکتے یعنی اس کا مکمل خرچ نہیں اُٹھا سکتے تو یہ کام کر لیں، اس کو ایک 2وقت کا کھانا ہی کھلا دیا کریں، کبھی کبھی؛ ہفتے بعد، مہینے بعد  یتیم بچے کی دعوت


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، پارہ:30، سورۂ ماعون، زیرِ آیت:1، جلد:11، صفحہ:301 مفصلاً۔

    [2]...ذوقِ نعت، صفحہ:74 ملتقطًا۔

    [3]...مشکوٰۃ المصابیح، کتاب الآداب،باب الشفقۃ والرحمۃ علی الخلق، جلد:2، جز: 3، صفحہ:214، حدیث:4975۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • یتیم و مسکین کسے کہتے ہیں...؟
    • (1): بیوہ و مسکین کے لیے محنت کرنے والا
    • جنّت میں بِلا حساب داخلہ
    • جنّت میں آقا کا پڑوس
    • سب سے بہترین گھر
    • F.G.R.F کا ساتھ دیجئے!
    • یتیم کو گَوْد لینے کی احتیاطیں
    • مالِ یتیم مت کھائیے!
    • پیارے آقا نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم کو کھانا کھلانا
    • یتیم کی بارگاہِ رسالت میں حاضِری
    • سر پر ہاتھ پھیرئیے!
    • یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا طریقہ
    • دِل کی سختی کا عِلاج
    • یتیم کو خوش کرنا
    • یتیموں سے اچھے سلوک کی برکت
    • دُعائے معروف کرخی کی برکات
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami