• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قسم دیتے ہیں، بتاؤ دنیا میں تمہارے کیا اعمال تھے؟ وہ جواب دیں گے: ہماری2عادتیں تھیں، جن کی وجہ سے ہم اللہ پاک کے فضل و کرم سے اس مرتبے کو پہنچے؛ (1): ہم تنہائی میں بھی اللہ پاک کی نافرمانی سے حیا کرتے تھے اور (2):ہم اللہ پاک کے عطا کردہ تھوڑے رِزْق پر راضی رہتے تھے۔([1])

    پاؤں پر چوٹ کیوں لگی...؟

    حضرت لُقْمان حکیم  رحمۃُ اللہِ علیہ  کے مُتعلِّق منقول ہے، آپ نے ایک دِن اپنے بیٹے سے فرمایا: تمہیں جو بھی مُعَاملہ درپیش ہو، تمہیں اچھا لگے یا بُرا، اپنے دِل میں یہی رکھو کہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہے، بیٹے نے عرض کیا: ابا جان! یہ بات ذرا وضاحت سے سمجھائیے! ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ہر بات میرے حق میں بہتر ہی ہو؟ حضرت لقمان حکیم  رحمۃُ اللہِ علیہ  نے فرمایا: ایک بستی میں اللہ پاک کے ایک نبی  علیہ السَّلام  تشریف فرماہیں، آؤ! اُن کی خِدْمت میں حاضِر ہوں، وہ ہمیں زیادہ بہتر انداز میں سمجھائیں گے۔ چنانچہ دونوں (باپ، بیٹے) نے سامانِ سَفَر لیا، 2 جانوروں پر سُوار ہوئے اور عِلْمِ دین سیکھنے کے لئے چل پڑے، گرمی شدید تھی، سَفَر لمبا تھا، راستے میں کھانا اور پانی ختم ہو گیا، دونوں باپ بیٹے کو تھکاوٹ بھی ہو گئی، جانور بھی تھک گئے، اب یہ دونوں حضرات جانوروں سے اُترے اور پیدل چلنے لگے، چلتے چلتے کافِی دُور جا کر حضرت لقمان حکیم  رحمۃُ اللہِ علیہ  کو دُور کہیں سے دُھواں اُٹھتا ہوا دِکھائی دِیا، کچھ ڈھارس بندھی کہ آبادی قریب ہی ہے مگر ساتھ ہی ایک مشکل بھی کھڑی ہو گئی، کوئی نوکیلی ہڈی تھی، وہ آپ کے بیٹے کے پاؤں میں لگی اور آر پار ہو


     

     



    [1]...قوت القلوب، شرح مقام التوکل ووصف احوال المتوکلین، جلد:2، صفحہ:65۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت ہے
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • اللہ و رسول کے شیر
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • شانِ امیر حمزہ میں آیتِ قرآنی
    • حضرت حمزہ جنّت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • خاصُ الخاص بندے کون...؟
    • حضرت جعفر طیَّار کو 2پَر عطا کئے گئے
    • بےکَس کی مدد اور دستگیری
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • اللہ پاک کی رِضا میں رَاضِی رہنے کے فضائل
    • جنّت میں لے جانے والے 3 اعمال
    • ایمان کی حَلاوَت نصیب ہو جاتی ہے
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • پاؤں پر چوٹ کیوں لگی...؟
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami