• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایپلی کیشن اپنے موبائل میں رکھ لیں، وقتًا فوقتًا اس میں دئیے ہوئے فتوے پڑھتے رہیں، ساتھ ہی جب جب ذِہن میں سُوالات ابھریں، دارُ الْاِفتاء اہلسنت کے مفتیانِ کرام سے پوچھتے رہیں، اِنْ شَآءَ   اللہ  الْکَرِیْم! عِلْمِ دین کا بہت ساراذخیرہ جمع ہو جائے گا۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت جریج رحمۃُ   اللہ  علیہ کے واقعہ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ والدین پُکاریں تو جواب دینے میں ہر گز تاخِیر نہیں کرنی چاہئے، بعض لوگ اِس میں سخت لاپروائی سے کام لیتے ہیں، ماں آوازیں دے رہی ہے، یہ اپنے کام میں مگن ہیں یا موبائل میں کھوئے ہوئے ہیں، ماں کی پُکار کا جواب ہی نہیں دے رہے، بعض لوگ پہلی ایک 2پُکاریں تو سُنی ان سُنی کر دیتے ہیں، جب ماں بیچاری خُوب چِلّا کر پُکارتی ہے، تب جواب دیتے ہیں، یہ سخت بےادبی والی بات ہے، جو لوگ والِدَین کی پکار پر خوامخواہ بے تَوَجُّہی (No Lift)کا مُظاہَرہ کر کے اُن کا دِل دُکھاتے ہیں وہ سخت گنہگار اور عذابِ نار کے حقدار ہیں ۔ ماں آخِر ماں ہوتی ہے، بسا اوقات غَلَط فہمی میں بھی اُس کے منہ سے بد دعا نکل جائے اور اگر قَبولیَّت کی گھڑی ہو تو اَوْلاد آزمائش میں پڑ جاتی ہے۔منقول ہے : ایک شخص کو اُس کی ماں نے آواز دی لیکن اُس نے جواب نہ دیااِس پر اُس کی ماں نے اسے بددُعا دی تو وہ گونگا ہو گیا۔([1])  

    (3):والِدَین پر خرچ کرنا

    ماں باپ کا تیسرا حق ہے: اُن پر خُوب خرچ کرنا۔


     

     



    [1]... بِرالوالدَین للطرطُوشی، صفحہ:79۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غیرُ اللہ کو سجدہ کرنے کا حکم
    • شرک کی دو قسمیں
    • رِیاکاری بھی شرک ہے
    • رِیاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • ماں باپ کے حقوق
    • ماں باپ کے احسانات
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں...؟
    • شریعت کی مانیں یا والدین کی...؟
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • جُرَیج راہِب کا واقعہ
    • والدین کی آواز پر کب نماز توڑ سکتے ہیں؟
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجئے!
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • جنَّت کا ساتھی
    • والدین کے مزید حقوق
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami