• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والِدَین کے حقوق arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    والِدَین کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! ماں باپ کے ساتھ حُسْنِ سلوک کرنا چاہئے، ان کے حقوق ادا کرنے چاہئیں، یہ تو ہم عموماً سُنتے رہتے ہیں٭ان کے حُقوق ہیں کیا؟ ٭کتنے ہیں؟ ٭کون کون سے ہیں؟ ٭ہم نے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کیسے کرنا ہے؟ اس تعلق سے چند باتیں عرض کرتا ہوں؛

    سب سے پہلے تو یہ ذِہن میں بٹھا لیجئے کہ والِدَین کے حقوق کی گنتی نہیں ہو سکتی، ایک مرتبہ اعلیٰ حضرت رحمۃُ   اللہ  علیہ کی خِدْمت میں سُوال ہوا: ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟ (شاید سائِل چاہتا ہو گا کہ مجھے حقوق گِن کر بتا دئیے جائیں تاکہ میں اُنہیں پورا کر سکوں) ۔ سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃُ   اللہ  علیہ نے کمال جواب دیا، فرمایا: والدین کے حُقوق اتنے ہیں کہ پُورے کرنا ناممکن ہے، یہاں تک کہ اگر والدین وفات پا جائیں، اگر بیٹا اُنہیں دوبارہ زندہ کرنے کی طاقت رکھتا ہو تو دوبارہ زندہ کرے، یہ بھی اُن کے حقوق میں شامِل ہے۔([1])

    والِدَین کے چند حُقوق

    حقیقت تو یہی ہے کہ والدین کے حقوق کسی صُورت ادا نہیں ہو سکتے، بہر حال! عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: چند باتیں ہیں، بندہ ان پر عَمَل کر لے تو والدین کے ساتھ بھلائی کرنے والا کہلائے گا: ([2])

     (1):اطاعت و فرمانبرداری

    پہلا حق ہے: شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے والدین کی ہر بات ماننا ۔


     

     



    [1]...فتاوٰی رضویہ، جلد:14، صفحہ:370 خلاصۃً۔

    [2]...برالوالدین لابن جوزی، ذکر المعقول فی بر الوالدین...الخ، صفحہ:129 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غیرُ اللہ کو سجدہ کرنے کا حکم
    • شرک کی دو قسمیں
    • رِیاکاری بھی شرک ہے
    • رِیاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • ماں باپ کے حقوق
    • ماں باپ کے احسانات
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں...؟
    • شریعت کی مانیں یا والدین کی...؟
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • جُرَیج راہِب کا واقعہ
    • والدین کی آواز پر کب نماز توڑ سکتے ہیں؟
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجئے!
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • جنَّت کا ساتھی
    • والدین کے مزید حقوق
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami