• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محبتیں عام کرو...!! arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    محبتیں عام کرو...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ صِرْف و صِرْف  اللہ  پاک کا اِنْعَام ہے کہ  اللہ  پاک دِلوں میں محبتیں پیدا فرما دیتا ہے۔

    پیارے محبوب کا ایک معجزہ

    مشہور مفسرِ قُرآن، حکیم الاُمّت مُفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ  اللہ  علیہ  اس آیتِ کریمہ کے تحت فرماتے ہیں: عرب کی آپس میں عداوتوں اور سختیِ دِل کا یہ حال تھا کہ وہ قبیلوں اور خاندانوں میں تقسیم تھے، اگر ایک قبیلے کا آدمی دوسرے قبیلے کے بچے کو تھپڑ مار دیتا تو دونوں قبیلے تِیْر اور تلوارَیں لے کر مُقابلے میں آجاتے اور بہت خُون رَیْز جنگ ہوتی، جو صدیوں تک باقی رہتی۔ مدینہ کے اَنصار (یعنی) اَوْس اور خَزْرَج میں 120 سال سخت جنگ رہی، ان کے ملنے کی کوئی اُمِّید ہی نہ تھی۔ دُرود ہوں،  اُس ذاتِ کریم (صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) پر جس نے ان سب کو ایک کر دیا،   اور ایسا ایک کیا کہ وہ لوگ چند جسم اور ایک دِل بلکہ ایک جان بن گئے۔

    بدخُلْق جو تھے وہ نیک ہوئے، لڑتے تھے ہمیشہ وہ  ایک ہوئے

    جھگڑے تُو نے آکر مَیْٹ دئیے، تیری فَہْم و ذکا کا کیا کہنا!

    آیتِ کریمہ میں حُضُورِ اَنْور  صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے اِسی معجزہ کا ذِکْر ہے کہ اے محبوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! تمام اَہْلِ عرب کی دُشمنیاں اس حد تک پہنچ چکی تھیں کہ اگر آپ سارے ظاہری اَسباب، دُنیا کی ساری دَولتیں خرچ کرکے انہیں مِلانا چاہتے تو یہ نہ ملتے۔ یہ تو ہماری رحمت، آپ کا معجزہ ہوا کہ چند روز میں یہ سب مِل کر شِیْر و شَکّر (یعنی پکّے دوست بلکہ بھائی بھائی) ہو گئے۔ ([1]) 


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی، پارہ:10، الانفال، زیر آیت:63،جلد:10،صفحہ: 80  ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • عِیْد محبتیں بڑھانے کا دِن ہے
    • اللہ پاک دِل جوڑتا ہے
    • پیارے محبوب کا ایک معجزہ
    • آپسی عداوت بھی عذاب ہے
    • مؤمن بندے کی شان
    • پیارے آقا کا پسندیدہ بندہ
    • جُدا جُدا رہنا شیطانی کام ہے
    • اِسلامی بھائی چارے اور اُلفت کے فضائل
    • چمکدار جنّتی کمرے
    • اللہ پاک تم سے محبّت فرماتا ہے
    • صُلح تمہارے لئے بہتر ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • محبّت بڑھانے کے نسخے
    • جھگڑے عام ہونے کی ایک وجہ
    • فرشتوں جیسی صف بناؤ...!!
    • نماز نہ پڑھنے کا وبال
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجئے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami