• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محبتیں عام کرو...!! arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    محبتیں عام کرو...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شش عید کے روزں  کی ترغیب

    اے عاشقانِ رسول! رَمَضان شریف کے بعد شوّال شریف کی آمدآمد ہے۔ خوش نصیب مسلمان اس مہینے میں عید الفطر کے بعد 6 روزے رکھنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔آئیے ان روزوں کے فضائل سنتے ہیں تاکہ ہمارا یہ روزے رکھنے  اور ان کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کا ذہن بنے، چنانچہ٭ حدیثِ پاک میں ہے: جس نے رَمَضان کے روزے رکھے پھر 6دن شَوّال میں روزے رکھے تو گناہوں سے ایسے نکل گیا جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے۔([1])٭ جس نے رَمَضان کے روزے رکھے پھران کے بعدشَوّال  میں 6روزے رکھے۔ توایسا ہے جیسے عمر بھرکا روزہ رکھا۔([2])٭ خَلیلِ مِلَّت  مفتی محمد خلیل خان برکاتی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:یہ روزے عید کے بعد مسلسل رکھے جائیں تب بھی حَرَج نہیں اور بہتر یہ ہے کہ ہر ہفتے میں 2روزےاور عید کے دوسرے دن ایک روزہ رکھ لے اور پورے ماہ میں رکھے تو اور بھی مناسب معلوم ہوتاہے۔([3])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد



    [1]... مجمع الزوائد، کتاب الصیام، باب فیمن صام  ...الخ،جلد:3، صفحہ:322،  حدیث:5102۔

    [2]... مسلِم، کتاب الصیام، باب استحباب صوم...الخ، صفحہ:424،  حدیث: 1164۔

    [3]... سُنی بہشتی زیور ،صفحہ:347۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • عِیْد محبتیں بڑھانے کا دِن ہے
    • اللہ پاک دِل جوڑتا ہے
    • پیارے محبوب کا ایک معجزہ
    • آپسی عداوت بھی عذاب ہے
    • مؤمن بندے کی شان
    • پیارے آقا کا پسندیدہ بندہ
    • جُدا جُدا رہنا شیطانی کام ہے
    • اِسلامی بھائی چارے اور اُلفت کے فضائل
    • چمکدار جنّتی کمرے
    • اللہ پاک تم سے محبّت فرماتا ہے
    • صُلح تمہارے لئے بہتر ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • محبّت بڑھانے کے نسخے
    • جھگڑے عام ہونے کی ایک وجہ
    • فرشتوں جیسی صف بناؤ...!!
    • نماز نہ پڑھنے کا وبال
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجئے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami