• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نمازوں کے اَوْقات اور ان کی حکمتیں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    نمازوں کے اَوْقات اور ان کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہاں اس کی بڑی عزّت ہے۔ ہمیں چاہئے کہ اس کا خیال کریں، نمازوں کے اَوْقات کی معلومات رکھنا اپنی عادَت میں شامِل کرنا چاہئے، ہمیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آج کل کس نماز کا وقت کب شروع اور کب ختم ہو رہا ہے*دعوتِ اسلامی کی ایک موبائِل ایپلی کیشن ہے: PrayerTime (اوقات الصلاۃ)۔ یہ ایپلی کیشن موبائل میں انسٹال کر لیجئے! اس میں پانچوں نمازوں کے اَوْقات اور اس کے عِلاوہ بہت ساری سہولیات دی گئی ہیں، وقتًا فوقتًا اسے دیکھتے رہیں *اسی طرح محلے کی مسجد جہاں ہم نماز پڑھتے ہیں، آفس میں جاتے ہیں تو آفس کے قریب کی مسجد میں جماعت کے اَوْقات کیا ہیں، کونسی نماز کی جماعت کتنے بجے ہوتی ہے، یہ سب کچھ اپنی معلومات میں رکھیں، پِھر اسی کے مطابق اپنا جدول ترتیب دِیا کریں۔

    دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم

    روایات میں ہے: اللہ پاک کے نبی اور ہم سب کے والِدِ محترم حضرت آدم  علیہ السَّلام  جب دُنیا میں تشریف لائے تو اب ظاہِر ہے یہاں کام کاج بھی کرنے ہوتے تھے، حضرت آدم  علیہ السَّلام  کھیتی باڑی کرتے تھے، دُنیا میں نیا نیا قیام تھا، گھڑیاں، الارم وغیرہ وغیرہ کچھ بھی سہولیات اس وقت نہیں تھیں۔چنانچہ آپ نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ پاک! ایسی صُورت ہو کہ جب نماز کا وقت ہو جائے تو مجھے کسی طرح خبر ہو جائے تاکہ میں سب کام چھوڑ کر نماز میں مَصْرُوف ہو سکوں۔ اس وقت اللہ پاک نے مرغ عطا فرمایا۔جب نماز کا وقت ہو جاتا تو مُرغ بانگ دے دیا کرتا تھا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! گویا دُنیا کا سب سے پہلا الارم مُرغ ہے اور یہ کس لئے آیا تاکہ حضرت آدم  علیہ السَّلام  کو نمازوں کے اوقات سے خبردار رکھ سکے۔


     

     



    [1]...  تاریخ الخمیس، المقدمۃ، جلد:1، صفحہ:102-103۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوَداع اَلْوَداع ماہِ رمضان...!!
    • باقی زندگی اَنمول ہے
    • رمضان کی یادگار محفوظ رکھئے!
    • گُنَاہ پتوں کی طرح جھڑ جاتے ہیں
    • نَماز کس پر فرض ہے؟
    • نَماز کے مختصر فضائِل
    • نماز وقت مقرر میں فرض ہے
    • 5نمازوں کا ذِکْر قرآنِ کریم میں
    • حالتِ جنگ میں بھی نماز کی اہمیت
    • نمازِ مغرب میں تاخیر کی تو...
    • صاحِبِ بہارِشریعت کا نِرالا جذبہ
    • معرفت کے دروازے کھلنے کا وقت
    • سب نمازیں ایک ہی وقت میں کیوں نہ رکھی گئیں
    • 5نمازوں کے الگ الگ فضائل
    • نماز وقت گزار کر پڑھنے کا وبال
    • اللہ و رسول کے ذمہ سے بری
    • بےنمازی کی 3 شامتیں
    • شبِ معراج عذاب دیکھا
    • جنّت میں داخلہ
    • نمازوں کے اوقات کا دھیان رکھئے!
    • دُنیا کا سب سے پہلا اَلَارم
    • مُرغے نے جب بانگ دی
    • امام بخاری رحمۃُ اللہِ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • امام بخاری رحمۃُ اللہِ علیہ کا شوقِ تِلاوت
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • فطرے کے بستے لگانے کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • باغ کاجھولا
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • صدقۂ فطر کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami