• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پُل صِراط کے 7 مراحِل arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    پُل صِراط کے 7 مراحِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    برکاتی    رحمۃُ اللہِ علیہ     فرماتے ہیں:یہ روزے عید کے بعد مسلسل رکھے جائیں تب بھی حَرَج نہیں اور بہتر یہ ہے کہ ہر ہفتے میں 2روزےاور عید کے دوسرے دن ایک روزہ رکھ لے اور پورے ماہ میں رکھے تو اور بھی مناسب معلوم ہوتاہے۔([1])

    چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! رمضان شریف  کا مہینا اب کچھ دیر کا مہمان رہ گیا ہے اور عنقریب ہم سے رخصت ہونے والا ہے۔پھر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!چاند رات کی آمد آمد ہوگی۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! ہر سال اعتکاف کی سعادت پانے والے خوش قسمت اسلامی بھائی اور دیگر عاشقانِ رسول کی ایک تعداد  اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کے مقدس جذبے سے سرشار ہوکر  اس رات کو قافلوں میں سفر کرتی ہے۔ویسے ہے تو یہ بڑا مشکل کام مگر یاد رکھئے نیکی کی دعوت دینا او ر اس کی راہ میں مشقت اُٹھانا سُنّتِ انبیاہے؛ *انبیائے کرام *صحابۂ کرام *نیک لوگ نیکی کی دعوت دینے کیلئے  گھروں سے نکلتے *دور دُور علاقوں میں جاتے *ہجرت کرتے اور *مشقت اُٹھا کردِین کا پیغام عام کیا کرتے تھے *پہلوں کی قربانیوں ہی سے ہم تک دِین پہنچا ہے۔

    آپ بھی چاند رات سے  قافلے میں سَفَر کرنے کی نیت کر لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی * قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے *سنتیں سکھائی جاتی ہیں *تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام کرنے کا موقع ملتا ہے *قافلے کی برکت سے دُعائیں پُوری ہونے*مشکلات ٹلنے *بیماریوں سے شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں *ایسا بھی ہوا کہ قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی


     

     



    [1]... سنی بہشتی زیور ،صفحہ:347۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قدرفرشتوں کے نزول کی رات
    • روزِ حشر کا انتہائی خطرناک مرحلہ
    • صحابئ رسول زار و قطار رَو دئیے
    • صحابۂ کرام کا ایک مبارَک انداز
    • پُل صِراط تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہے
    • خواب دیکھ کر ہی بال سفید ہو گئے
    • پھر تیرا یہ ہنسنا کیسا؟
    • پل صِراط کے 7 مرحلے
    • (1):پہلے مرحلے پر نماز کا سوال ہو گا
    • نمازیں پانچ ہی فرض ہیں
    • نماز نہ پڑھنے کا عذاب
    • دُنیوی کُنواں
    • بے نَمازی کی 3شامَتیں
    • شبِ معراج عذاب دیکھا
    • پکّے نمازی کے لئے 5انعام
    • (2):دوسرے مرحلے پر امانت کا سُوال ہو گا
    • خیانت کبیرہ گُنَاہ ہے
    • خیانت کی چند قسمیں
    • خیانت نیکیوں کو کھا جاتی ہے
    • خیانت کا سخت ترِین عذاب
    • (3):تیسرے مرحلے پر صِلَۂ رحمی کا سوال ہو گا
    • تعلق توڑنے والا جنّت سے محروم
    • رحمت سے مَحْرُومی کا ایک سبب
    • صلہ رحمی کے 10 فائدے
    • والدین کا ادب لازم ہے
    • ماں باپ کے ادب سے مُتَعَلِّق احادیثِ کریمہ
    • (4):چوتھے مرحلے پر والدین سے متعلق سوال ہو گا
    • ظالِم والِدَین کی بھی فرمانبرداری لازِمی ہے
    • (5):پانچویں مرحلے پر زبان سے مُتَعَلِّق سوال ہو گا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • (6):چھٹے مرحلے پر پڑوسی سے مُتَعَلِّق سوال ہو گا
    • کمالِ ایمان کے لئے ضروری عَمَل
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • ہمسائے کی بکری کو بھی تکلیف نہ دو...!
    • جھوٹ سے بچو...!
    • جھوٹ جہنم میں لے جاتا ہے
    • (7):ساتویں مرحلے پر سچ اور جھوٹ کا سوال ہو گا
    • جھوٹ کا دردناک عذاب
    • بیان کا خُلاصہ
    • پُل صِراط پر آسانی کا سبب
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • نئی زندگی
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مختصر شرح بخاری کا اعلان
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami