• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پُل صِراط کے 7 مراحِل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    پُل صِراط کے 7 مراحِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ! اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! یہ کتنا سخت عذاب ہے...!! ہمیں چاہئے کہ اس سے عِبْرت لیں، ہر طرح کی امانت کی حفاظت کیا کریں۔ اس کی برکت سے ہم اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! پُل صِراط کا دوسرا مرحلہ پار کرنے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے۔

    (3):تیسرے مرحلے پر صِلَۂ رحمی کا سوال ہو گا

    پیارے اسلامی بھائیو! پُل صِراط کے تیسرے مرحلے پر پِھر روکا جائے گا، یہاں صلہ رحمی (یعنی رشتے نبھانے اور رشتے داروں سے نیک سلوک کرنے) سے مُتَعَلِّق  سُوال ہو گا، اگر تو آدمی صلۂ  رحمی کرنے والا ہوا تو نَجات پا جائے گا، ورنہ جہنّم میں گِر کر ہلاک ہو جائے گا۔([1])

    حدیثِ پاک میں ہے:امانت اور صِلۂ رِحمی کو بھیجا جائے گا تووہ پل صِراط کے دائیں اور بائیں جانب کھڑی ہو جائیں گی۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ پُل صِراط کا تیسرا سُوال ہے۔ آہ! افسوس! آج کل صِلَہ رحمی کا تو شاید نام ہی رہ گیا ہے، عمومًا لوگ ادلا بدلی کرتے ہیں، فُلاں نے میرے ساتھ بھلائی کی تھی، لہٰذا میں بھی اس کے ساتھ بھلائی کروں گا، فُلاں نے میرے ساتھ بُرائی کی تھی، لہٰذا میں بھی اس کے ساتھ بُرائی ہی کروں گا، بھلائی نہیں کروں گا۔ یہ بہت غلط انداز ہے۔ ہمیں صِلَۂ  رحمی کا حکم دیا گیا ہے، ہر وہ عزیز، رشتےدار جس کے ساتھ رشتہ نبھانے اور نیک سلوک کرنے کا شریعت نے ہمیں حکم دیا ہے، اس کے ساتھ نیک سلوک کرنا ضروری ہے اور قطع تعلقی یعنی تعلق توڑ دینا گُنَاہِ کبیرہ حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ  اتَّقُوا  اللّٰهَ  الَّذِیْ  تَسَآءَلُوْنَ  بِهٖ  وَ  الْاَرْحَامَؕ- (پارہ:4، سورۂ نساء:1)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اللہ سے ڈرو جس کے نام پرایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتوں (کو توڑنے سے بچو۔)


     

     



    [1]... بستان الواعظین، مجلس فی ذکر المیزان و الصراط، صفحہ:87۔

    [2]... مسلم، کتاب الایمان، باب ادنی اہل الجنۃ منزلۃ فیہا، صفحہ:98، حدیث:195۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قدرفرشتوں کے نزول کی رات
    • روزِ حشر کا انتہائی خطرناک مرحلہ
    • صحابئ رسول زار و قطار رَو دئیے
    • صحابۂ کرام کا ایک مبارَک انداز
    • پُل صِراط تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہے
    • خواب دیکھ کر ہی بال سفید ہو گئے
    • پھر تیرا یہ ہنسنا کیسا؟
    • پل صِراط کے 7 مرحلے
    • (1):پہلے مرحلے پر نماز کا سوال ہو گا
    • نمازیں پانچ ہی فرض ہیں
    • نماز نہ پڑھنے کا عذاب
    • دُنیوی کُنواں
    • بے نَمازی کی 3شامَتیں
    • شبِ معراج عذاب دیکھا
    • پکّے نمازی کے لئے 5انعام
    • (2):دوسرے مرحلے پر امانت کا سُوال ہو گا
    • خیانت کبیرہ گُنَاہ ہے
    • خیانت کی چند قسمیں
    • خیانت نیکیوں کو کھا جاتی ہے
    • خیانت کا سخت ترِین عذاب
    • (3):تیسرے مرحلے پر صِلَۂ رحمی کا سوال ہو گا
    • تعلق توڑنے والا جنّت سے محروم
    • رحمت سے مَحْرُومی کا ایک سبب
    • صلہ رحمی کے 10 فائدے
    • والدین کا ادب لازم ہے
    • ماں باپ کے ادب سے مُتَعَلِّق احادیثِ کریمہ
    • (4):چوتھے مرحلے پر والدین سے متعلق سوال ہو گا
    • ظالِم والِدَین کی بھی فرمانبرداری لازِمی ہے
    • (5):پانچویں مرحلے پر زبان سے مُتَعَلِّق سوال ہو گا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • (6):چھٹے مرحلے پر پڑوسی سے مُتَعَلِّق سوال ہو گا
    • کمالِ ایمان کے لئے ضروری عَمَل
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • ہمسائے کی بکری کو بھی تکلیف نہ دو...!
    • جھوٹ سے بچو...!
    • جھوٹ جہنم میں لے جاتا ہے
    • (7):ساتویں مرحلے پر سچ اور جھوٹ کا سوال ہو گا
    • جھوٹ کا دردناک عذاب
    • بیان کا خُلاصہ
    • پُل صِراط پر آسانی کا سبب
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • نئی زندگی
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • مختصر شرح بخاری کا اعلان
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami