• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان اور قرآن arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان اور قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12 دینی کاموں میں ایک دینی کام:نیک اعمال

    اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ- (پ28، سورۂ حشر:18)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور ہر جان دیکھے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے 

    *سرورِ عالَم، نورِ مُجَسَّم   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: عقل مند وہ ہے جو اپنا مُحَاسَبَہ اور مرنے کے بعد کے لئے  عَمَل کرے([1])  *اپنی اِصْلاح کرنےاور خود کو شیطان سے بچانے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم اپنی عادات، اپنے کردار اور اپنے اَعْمَال کا جائزہ لیا کریں۔ 

    دورِ حاضِر میں امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ  نے اپنا جائِزہ لینے کاآسان طریقہ دیا ہے: رسالہ نیک اَعْمال *بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کے لئے نیک اَعْمَال رسالے میں 72 سوال جواب لکھے ہیں *ہر سوال کے نیچے 30 خانے ہیں *روزانہ سوال پڑھ کر اپنا جائزہ لینا ہو تا اور خانے بھرنے ہوتے ہیں*دُرُست اسلامی زِندگی گزارنے کا یہ بہترین نسخہ ہے *اس کے ذریعے نہ جانے کتنوں کی اِصْلاح ہو چکی ہے۔

    *آپ بھی یہ رسالہ خریدئیے! روزانہ اپنا جائِزہ لیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت فائدہ ہوگا *اَخْلاق سنوریں گے *کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی *نیکیوں پر استقامت ملے گی *گُنَاہوں سے نفرت ہوگی *دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔

    آئیے ترغیب کے لئے ایک مدنی بہار سنتے ہیں:


     

     



    [1]... ترمذی، صفحہ:583، حدیث:2459بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساری رات دَرْسِ قرآن جاری رہا
    • قرآنِ کریم عُلُوم کا مجموعہ ہے
    • اگلے پچھلوں کی خبریں
    • قرآن کو پیشوا بنا لو...!!
    • قرآنِ کریم کیسے سمجھیں...؟
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارُف
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان میں قرآنی آیات
    • (1):4انعامات
    • فاطمہ اور علی...!! جنّتی! جنّتی!
    • پیارے محبوب کے پیارے ساتھی
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • جنّت مولیٰ علی کی مشتاق ہے
    • آقا کا پڑوس پانے کے طریقے
    • (2):اللہ پاک کی رضا چاہنے والے
    • رِضائے مولیٰ کے طلبگار بن جائیے!
    • اِیْمان کامِل کب ہوتا ہے...؟
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    • گُنَاہوں کی مُعَافی مانگا کیجئے...!!
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • رات کی عِبَادت
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • آخری عشرے کا اعتکاف سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami