• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان اور قرآن arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان اور قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں نے بھی وہی سُوال پوچھا جو تم نے مجھ سے  پوچھا ہے کہ یا رَسولَ اللہ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  !اس عمل مُبارَک کی حِکمت کیا ہے؟ آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اے علی! جب بندہ اللہ پاک سے گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگتا ہے تو اللہ پاک اس بندے سے خوش ہو کر مُسکراتا ہے، بس اللہ پاک کے اِسی مُسکرانے کی وجہ سے میں بھی مُسکرایاہوں۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا بات ہے...!! اَوَّلًا تواس رِوایت میں مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  کا اَنداز دیکھئے! آپ کی اَدَائے مصطفےٰ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کے ساتھ محبّت دیکھئے! آپ نے مکمل طَور پر وہی نقشہ بنایا، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   سُواری پر سُوار ہوئے تھے، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  بھی سُواری پر بیٹھے، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے مولیٰ علی کواپنے پیچھے بٹھایا تھا، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے حضرت علی بن رَبِیْعہ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کو اپنے پیچھے بٹھایا، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   حِرَّہ کی طرف روانہ ہوئے تھے،مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  بھی حِرَّہ کی طرف روانہ ہوئے، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے آسمان کی طرف سَر اُٹھایا تھا، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  بھی نے آسمان کی طرف سَراُٹھایا، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے دُعائے مَغفرت پڑھی تھی، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے بھی پڑھی، آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   بھی پیچھے دیکھ کر مُسکرائے تھے، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  بھی پیچھے دیکھ کر مُسکرائے، یعنی پُورے کا پورا وہی مَنظر جو رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    کے ساتھ پیش آیا تھا، مولیٰ علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے ہُو بہُو  وہی مَنظر بنایا، پِھر آپ   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی حدیث بیان فرمائی۔

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ ہے صحابۂ کرام   رَضِیَ اللہُ عنہم   کی سُنّتوں سےمحبّت...!!پِھر ہم کیوں نہ کہیں:

    ہر صحابیِ نبی!                                                                  جنّتی جنّتی                                       سب صحابیات بھی!                                 جنّتی جنّتی


     

     



    [1]...مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الدعا، باب ما کان یدعو بہ ...الخ،  جلد:7، صفحہ:63، حدیث:12 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساری رات دَرْسِ قرآن جاری رہا
    • قرآنِ کریم عُلُوم کا مجموعہ ہے
    • اگلے پچھلوں کی خبریں
    • قرآن کو پیشوا بنا لو...!!
    • قرآنِ کریم کیسے سمجھیں...؟
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارُف
    • مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان میں قرآنی آیات
    • (1):4انعامات
    • فاطمہ اور علی...!! جنّتی! جنّتی!
    • پیارے محبوب کے پیارے ساتھی
    • مولیٰ علی کے جنّتی باغات
    • جنّت مولیٰ علی کی مشتاق ہے
    • آقا کا پڑوس پانے کے طریقے
    • (2):اللہ پاک کی رضا چاہنے والے
    • رِضائے مولیٰ کے طلبگار بن جائیے!
    • اِیْمان کامِل کب ہوتا ہے...؟
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    • گُنَاہوں کی مُعَافی مانگا کیجئے...!!
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • رات کی عِبَادت
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • آخری عشرے کا اعتکاف سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami